Urdu · Language and Usage · page 16 of 67
Idioms and Proverbs MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appIdioms and Proverbs MCQs (151–160)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 151.
محاورہ 'بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی سہی' کا کیا مطلب ہے؟
- 152.
پاوں تلے زمین نکلنا کا مفہوم کیا ہے؟
- 153.
محاورہ 'عقل بڑی کہ بھینس' سے کیا مراد ہے؟
- 154.
محاورہ 'ڈینگ مارنا' کا کیا مطلب ہے؟
- 155.
بنیے کا بیٹا کچھ _ کر ہی گرتا ہے۔
- 156.
بڑے دن ہو گئے تمہیں دیکھے ہوئے۔ علی نے اپنے دوست اسلم کو بازار میں اچانک دیکھ کر کہا۔ "بس بھائی میں تو دبئی منتقل ہو گیا ہوں، آج ہی آیا ہوں، رشتہ داروں سے مل کر واپس دبئی چلا جاؤں گا" اسلم نے کہا۔ اس عبارت میں "بڑے دن ہو گئے" کا کیا مطلب ہے؟
- 157.
Past Paper MCQ
حقہ پانی بند کرنا کے معنی کیا ہیں؟
- 158.
محاورہ 'پائوں اُکھڑنا' کا مطلب کیا ہے؟
- 159.
محاورہ 'ٹکر مارنا' کا کیا مفہوم ہے؟
- 160.
ایک انار سو بیمار کی ضرب المثل کا مطلب کیا ہے؟