Urdu · Language and Usage · page 35 of 67
Idioms and Proverbs MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appIdioms and Proverbs MCQs (341–350)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 341.
اسے آئے ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن نہیں ہوئے ۔ گرامر کی رو سے یہ کیا ہے؟
- 342.
کچا چٹھا کہنا محاورہ ہے۔ اس کے کیا معنی ہیں؟
- 343.
درست محاورہ ہے۔ آبرو پر _ لگانا؟
- 344.
خاک چھاننا کا کیا مطلب ہے؟
- 345.
Past Paper MCQ
بالائے طاق رکھنا کا کیا مطلب ہے؟
- 346.
ضرب المثل کی ساخت کے لحاظ سے کون سی بات درست ہے؟
- 347.
محاورہ 'دیدوں کا پانی ڈھلنا' کس کیفیت کو ظاہر کرتا ہے؟
- 348.
محاورہ 'جس کا یار کوتوال اسے ڈر کاہے کا' کس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے؟
- 349.
فتور اُٹھانا محاورہ ہے۔ اس کا مطلب کیا ہے؟
- 350.
محاورہ "سیاہ اور سفید میں" کا مطلب کیا ہے؟