Urdu · Language and Usage · page 41 of 67
Idioms and Proverbs MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appIdioms and Proverbs MCQs (401–410)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 401.
محاورہ 'جوتیوں میں دال بٹنا' کس کیفیت کو ظاہر کرتا ہے؟
- 402.
الٰہی ہمارے کب دن پھریں گے؟ تین دن ہو گئے ایک نِوالہ اڑ کر حلق میں نہیں پہنچی۔ درج بالا جملے میں بطور محاورہ مستعمل الفاظ کونسے ہیں؟
- 403.
علم سے آراستہ لوگ خدا کے زیادہ قریب ہوتے ہیں؟
- 404.
'ایک مچھلی سارے جل کو گندہ کرتی ہے' کس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے؟
- 405.
محاورہ "آستین کا سانپ ہونا" کس شخصیت کو ظاہر کرتا ہے؟
- 406.
جملہ مکمل کیجیے: ــــــــ طوطی کی صدا کون سنتا ہے۔
- 407.
جس کا کام اسی کو ساجھے
- 408.
محاورہ 'صادق آنا' کا کیا مطلب ہے؟
- 409.
محاورہ 'ٹاٹ کا لنگوٹا نواب سے یاری' کا کیا مطلب ہے؟
- 410.
Past Paper MCQ
محاورہ 'تیل دیکھو تیل کی دھار دیکھو' کا کیا مطلب ہے؟