Urdu · Language and Usage · page 55 of 67
Idioms and Proverbs MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appIdioms and Proverbs MCQs (541–550)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 541.
سبز قدم ہونا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟
- 542.
غم غلط کرنا۔ کا مفہوم بیان کریں؟
- 543.
ضرب المثل 'آج کا کام کل پر نہ چھوڑو' کا کیا مطلب ہے؟
- 544.
شیشے میں اتارنا اس محاورے کا کیا مطلب ہے؟
- 545.
دیے گئے جملوں میں محاورہ "سبز باغ دکھانا" کا درست استعمال بتائیں۔
- 546.
محاورہ 'الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے' کس صورتحال کی نشاندہی کرتا ہے؟
- 547.
محاورہ 'تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی' کس حقیقت کو ظاہر کرتا ہے؟
- 548.
''اندھا کیا جانے بسنت کی بہار'' کا کیا مطلب ہے؟
- 549.
کہاوتوں کا تعلق عموماً کس طبقہ سے ہوتا ہے؟
- 550.
Past Paper MCQ
ضرب المثل 'دریا میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر' کے بارے میں کون سا بیان درست ہے؟