Urdu · Language and Usage · page 6 of 67
Idioms and Proverbs MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appIdioms and Proverbs MCQs (51–60)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 51.
آ بیل مجھے مار۔ گرامر کی رو سے کیا ہے؟
- 52.
پادر رکاب ہونا کا کیا مطلب ہے؟
- 53.
محاورہ 'زمین کا گز ہونا' کس موقع پر استعمال ہوتا ہے؟
- 54.
پیش قدمی کرنا کا درست مفہوم کیا ہے؟
- 55.
باسی کڑھی میں ابال آنا کا کیا مطلب ہے؟
- 56.
محاورہ 'چراغ گل ہونا' کا کیا مطلب ہے؟
- 57.
Past Paper MCQ
محاورہ 'غتر بور کرنا' کا کیا مطلب ہے؟
- 58.
اشقلے چھوڑنا محاورہ ہے، اس کا مفہوم کیا ہے؟
- 59.
گھر نہ دیوار میاں محلے دار کا مفہوم کیا ہے؟
- 60.
وہ گفتگو جو اہل زبان کے اسلوبِ زبان کے مطابق ہو اور اپنے حقیقی معانی کی بجائے مجازی معانی پر دلالت کرے، کیا کہلاتی ہے؟