Urdu · Literary Genres · page 17 of 18
Poetic Genres MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appPoetic Genres MCQs (161–170)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 161.
غیر مردف غزل میں کیا نہیں ہوتا؟
- 162.
ردیف غزل کے کس شعر کے دونوں مصروں میں استعمال ہوتا ہے؟
- 163.
چار مصرعوں پر مشتمل مسمط کو کیا کہا جاتا ہے؟
- 164.
مخمس کے بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
- 165.
غزل ہیئت کے اعتبار سے کس صنف سے قریب تر ہے؟
- 166.
واسوخت کس صنفِ شعر کو کہا جاتا ہے؟
- 167.
غزل کے باقی اشعار میں قافیہ کہاں ہوتا ہے؟
- 168.
پابند نظم کے لیے کن چیزوں کی پابندی ضروری ہے؟
- 169.
کسی شاعر کے مصرعے یا شعر کو اپنے کلام میں شامل کرنے کو اصلاح میں کیا کہتے ہیں؟
- 170.
Past Paper MCQ
وہ نظم جس میں کسی کی تعریف بیان کی جائے کہلاتی ہے؟