Urdu · Literary Genres · page 7 of 9
Prose Genres MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appProse Genres MCQs (61–70)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 61.
پیروڈی میں اصل نگارش کے ساتھ کیا کیا جاتا ہے؟
- 62.
دئیے گئے حصوں کو مضمون نویسی کے اصولوں کے مطابق ترتیب دیں: 1. نتیجہ 2. تعارف 3. دلائل 4. بحث
- 63.
خاکہ کسے کہتے ہیں؟
- 64.
شبلی نعمانی کی تصنیف "شعرالعجم" کا تعلق کس صنف سے ہے؟
- 65.
آپ بیتی کسے کہتے ہیں؟
- 66.
افسانہ ہمارے ہاں کس زبان کے ادب سے آیا؟
- 67.
Past Paper MCQ
عود ہندی کا تعلق اردو کی کس صنف سے ہے؟
- 68.
تخلیقی ادب کی کون سی دو بڑی اقسام ہیں؟
- 69.
اردو ادب کی رو سے امتیاز علی تاج کا لکھا ہوا تحریر "آرام و سکون" کونسی صنف ہے؟
- 70.
عصمت چغتائی کی تصنیف "دوزخی" کی صنف کے لحاظ سے کیا ہے؟