Urdu · General Literary Knowledge · page 14 of 16
Titles and Pen Names MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appTitles and Pen Names MCQs (131–140)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 131.
وہ کون سی قسم ہے جو کسی شخص کے لقب کے طور پر جانی جاتی ہے؟
- 132.
بتائیے "لسان العصر" کس شاعر کا خطاب ہے؟
- 133.
علامہ اقبال نے "شاعر کشمیر" اور "مجدد کشمیر" کے القابات کس شاعر کو دیے تھے؟
- 134.
مولانا الطاف حسین حالی کو کس قلمی نام سے یاد کیا جاتا ہے؟
- 135.
شمس العلما، خان بہادر اور رستم زماں کس کی مثالیں ہیں؟
- 136.
فرمان فتح پوری کا اصل نام کیا تھا؟
- 137.
احمد فراز کا قلمی نام کیا تھا؟
- 138.
شاہ اللہ دتار کا قلمی نام کیا تھا؟
- 139.
مرزا غالب کو کس مغل بادشاہ نے دبیر الملک کا خطاب دیا تھا؟
- 140.
مرزا ادیب کا اصل نام کیا تھا؟