Urdu · Language and Usage · page 11 of 26
Word Meanings & Vocabulary MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appWord Meanings & Vocabulary MCQs (101–110)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 101.
کونسا لفظ درست ہے؟
- 102.
سیاق و سباق کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- 103.
معاشرہ عربی زبان کا لفظ ہے اس کے کیا معنی ہیں ؟
- 104.
حرف تہجی کی ترتیب سے کونسا لفظ لغت میں پہلے آئے گا؟
- 105.
لفظ "انگشت بدنداں" کی درست ادائی کیا ہے؟
- 106.
"تجاہل عارفانہ" کے معنی کیا ہیں؟
- 107.
"Sentence of death" کا درست ترجمہ کیا ہے؟
- 108.
"دختر رز" کے معنی کیا ہیں؟
- 109.
معنی کا انتخاب کریں: چکاچوند
- 110.
عبارت: گھر والی کی اونہہ سب سے خطرناک اونہہ ہوتی ہیں۔ وہ برابر جواب دیے جاتی ہے۔ یہ اونہہ کر کے خاموش ہو جاتی ہیں۔ لیجیے نوکر شیر ہوگئے۔ اس عبارت میں 'اونہہ' کا مطلب کیا ہے؟