Asked in PPSC, FPSC and other one-paper exams (compiled from unofficial resources).
Urdu ProseFiction Writers
شوکت صدیقی کے مشہور ناولوں میں سے کون سے دو ناول شامل ہیں؟
- A.خدا کی بستی اور جانگلوسCorrect answer
- B.آنگن اور اداس نسلیں
- C.راجہ گدھ اور شہرِ بے مثال
- D.بستی اور خدا کی بستی
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appQuick fact: شوکت صدیقی کے مشہور ناول خدا کی بستی اور جانگلوس ہیں۔