Past papers · Urdu
Urdu Past Papers MCQs with Answers
647 Urdu questions from past papers, each with the answer and a quick fact, grouped by topic. These Urdu past paper MCQs are taken from PPSC, FPSC and other one-paper competitive exams, compiled from unofficial resources.
Browse by topic
647 questions across 7 topics. Open any question for the answer and a quick fact.
Urdu Grammar
97 MCQsUrdu Grammar in Urdu
Noun and its Types
- تنوین کس کی علامت ہے؟
- گرمی، سردی، تاریکی اور تندرستی کونسی صنف ہے؟
- نجوم کا واحد کیا ہے؟
- مرثیہ کی جمع کیا ہے؟
- وہ نام جو ماں باپ، بیٹا، بیٹی یا کسی اور نسبت سے مشہور ہو جائے مثلاً ابو قاسم، ابوتراب، ام کلثوم وغیرہ، کیا کہلاتے ہیں؟
- اس لفظ کو کیا کہتے ہیں جو کسی دوسرے لفظ سے نکلا ہو؟
- گرائمر کے لحاظ سے 'مسجد' کس قسم کا اسم ہے؟
- خبر کی جمع کیا ہے؟
- کلمہ کی کتنی اقسام ہیں؟
- بابائے اردو، بابائے قوم قواعد کی رو سے کیا ہیں؟
- ابو تراب، ابو ہریرہ وغیرہ الفاظ کے معنوی رشتوں میں قواعد کی رو سے ابو ہے؟
- سکول، کالج، یونیورسٹی گرامر کی رو سے کیا ہیں؟
- جملہ 'سعد یہ ایک خوبصورت لڑکی ہے' میں لفظ 'خوبصورت' قواعد کی رو سے کیا ہے؟
- ماریہ بہت ذہین طلبہ ہے۔ اس جملے میں "ذہین طلبہ" کیا ہے؟
- "العلماء" کس لحاظ سے خطاب ہے؟
- نظم و ضبط قواعد کی رو سے کونسا مرکب ہے؟
- ذوق و شوق کس قسم کا مرکب ہے؟
- وقار الملک گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
- اسمِ ظرفِ مکاں کون سا ہے؟
- علی نے خط پڑھا۔ اس جملے میں مفعول کون سا ہے؟
- اس نے اخبار پڑھی" میں مفعول کیا ہے؟"
- ہفتے کا کون سا دن مؤنث ہے؟
- جملے 'گزشتہ سال چاول کی فصل کم ہوئی' میں 'سال' کس اعتبار سے اسم ہے؟
- اسم علم کی رُو سے "شمس العلماء" کیا ہے؟
- دن، رات، سال گرامر کی رو سے کیا کہلاتے ہیں؟
- ٹک ٹک، چھم چھم، ریں ریں، دھک دھک وغیرہ قواعد کی رو سے کیا کہلاتے ہیں؟
- درج ذیل میں سے کون سا لفظ قواعد کی رو سے 'اسم جامد' ہے؟
- گزشتہ سال چاول کی فصل کم ہوئی۔ اس جملے میں 'سال' کس قسم کا اسم ہے؟
- گرائمر کی رُو سے نرمی، تاریکی اور بیداری کس قسم کے اسم ہیں؟
Verb and its Types
Particle and its Types
- تقریب میں انتظامات کیسے تھے؟
- استاد نے سبق کے آخر میں کچھ ہوم ورک _۔
- ایسے حروف جو جوش، خوشی اور غم میں بے اختیار زبان سے نکلیں، وہ کیا کہلاتے ہیں؟
- ایسے حروف جنہیں سوال پوچھنے کے لیے استعمال کیا جائے انہیں کیا کہا جاتا ہے؟
- دو جملوں کو ملانے والے الفاظ جیسے "و" اور "اور" کو کیا کہا جاتا ہے؟
- اگر چہ کون سا حرف ہے؟
- مندرجہ ذیل میں سے کون سا حرف علت ہے؟
- چوں اور چونکہ کون سے حروف ہیں؟
- 'Preposition' کے لیے اردو میں کون سی اصطلاح استعمال ہوتی ہے؟
Adjectives and Adverbs
Prefixes and Suffixes
- دور اندیش، خیر اندیش اور مصلحت اندیش کن لاحقوں سے بننے والے الفاظ کی مثالیں ہیں؟
- لاحقے کی نشاندہی کریں ؟
- نیم روز میں 'روز' کیا ہے؟
- لفظ 'اندیش' کو بطور لاحقہ استعمال کر کے کون سا لفظ بنایا جا سکتا ہے؟
- جب کسی لفظ کے آخر میں اضافی الفاظ شامل کیے جائیں تو وہ کیا کہلاتے ہیں؟
- دوراندیش، خیر اندیش، مصلحت اندیش اور لاحقہ اندیش سے بننے والے الفاظ کس کی فہرست ہیں؟
- درج ذیل میں سے کون سا لفظ لاحقہ "اندیش" سے نہیں بنتا؟
Punctuation
- اردو میں 'Punctuation' کو کیا کہا جاتا ہے؟
- شکتہ کی علامت کون سی ہے؟
- معترضہ یا غیر معترض جملوں کی وضاحت کے لیے کون سی علامت استعمال ہوتی ہے؟
- ایک بڑے جملے میں بہت سے چھوٹے جملوں کو الگ کرنے کے لیے کون سی علامت استعمال کی جاتی ہے؟
- پنکچویشن کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
- اردو میں Punctuation کو کیا کہا جاتا ہے؟
- کسی جملے میں اچانک موڑ یا وقفے کو ظاہر کرنے والی علامت کو کیا کہتے ہیں؟
- استعجابیہ جملے کی نشاندہی کریں؟
- اردو میں زیر کو کس زمرے میں شمار کیا جاتا ہے؟
Rhetoric
- استعارہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- مرزا غالب کے اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے: 'زباں پہ بار خدایا یہ کس کا نام آیا کہ میرے نطق نے بو سے مری زباں کے لیے'؟
- علم بیان کی وہ قسم جس میں پوشیدہ بات کا ذکر کیا جائے، اسے کیا کہتے ہیں؟
- یہ شعر کس علمِ بیان کی مثال ہے؟ "خیر میں کیا گزر گئی روح الامین پر کاٹے ہیں کس کی تیغ، دو پیکر نے تین پر"
- شہر کے چراغ قواعد کے رو سے کیا ہے؟
- اردو میں تاریخی اشارے کے لیے کون سی صنعت استعمال ہوتی ہے؟
- شام ہی سے بجھا سا رہتا ہے دل ہے گویا چراغ مفلس کا اس شعر میں علم بیان کی کونسی صورت بتائی گئی ہے؟
- شعر 'شام ہی سے بجھا سا رہتا ہے دل ہے گویا چراغ مفلس کا' میں علم بیان کی کون سی صورت استعمال ہوئی ہے؟
- ادب کی وہ اصطلاح جس میں الفاظ کو نامانوس اور اجنبیت کے ساتھ لکھا جاتا ہے؟
- کنایہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- پھرے راہ سے وہ یہاں آتے آتے اجل مر رہی تو کہاں آتے آتے اس شعر میں کافیہ کیا ہے ؟
- تجاهل عارفانہ کا کیا مطلب ہے؟
- کسی ایک چیز کو کسی خوبی یا خامی کی وجہ سے کسی دوسری چیز کی مانند قرار دینا کیا کہلاتا ہے؟
- اگر کسی لفظ کو حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں اس طرح استعمال کیا جائے کہ حقیقی اور مجازی معنی میں تشبیہ کے علاوہ کوئی اور تعلق پایا جائے تو اسے مجاز مرسل کہتے ہیں۔
- جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں استعمال کیا جائے اور اس میں تشبیہ کے علاوہ کوئی اور تعلق پایا جائے تو اسے کیا کہتے ہیں؟
- جب عشق سیکھاتا ہے آداب خود آگاہی۔۔۔کھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی۔۔۔ اس شعر میں ردیف ہے:
- شعر میں کسی شخص، مقام یا واقعہ کی طرف اشارہ کرنے کو کیا کہتے ہیں؟
- اردو شاعری میں تعلی سے کیا مراد ہے؟
Synonyms and Antonyms
Language and Usage
150 MCQsLanguage and Usage in Urdu
Word Meanings & Vocabulary
- طفل مکتب اردو کی معروف ترکیب ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟
- لفظ متلون کا کیا مطلب ہے؟
- دید بینا کا کیا مطلب ہے ؟
- متمول کا کیا مطلب ہے؟
- جادہ پیما کا مفہوم کیا ہے؟
- پنج شنبہ کس دن کو کہا جاتا ہے؟
- "نان شعیر" کی ترکیب کا کیا مفہوم ہے؟
- میرا دوست اور بھائی ہمیشہ مجھے پڑھائی میں _ کرتے ہیں۔
- دست کش سے کیا مراد ہے؟
- "خلف الرشید" سے کیا مراد ہے؟
- "آج مرے کل دوسرا دن" میں کتنے دنوں کا ذکر ہے؟
- حیرانگی، فرانی، خیر انگی، حیرانی میں سے کون سا لفظ صحیح اور موزوں ہے؟
- میں آپ کا ۔۔۔۔ ہوں
- قصد کرنا کے معنی کیا ہیں؟
- "بنت العنب" کا کیا مفہوم ہے؟
- دید وادید سے کیا مراد ہے؟
- یہ ۔۔۔۔۔۔۔ عام نہیں ہے؟
- شاعری میں ابتذال سے کیا مراد ہے؟
- خالی جگہ پر کریں: وہ شخص ہے۔ (کام نہ آنے والا)
- لفظ "فرزند" کا مطلب کیا ہے؟
- عبارت کا مفہوم کیا ہے؟
- ہمدم کا کیا مطلب ہے؟
- شمس اور "القمر" کس زبان کے الفاظ ہیں؟
- مسابقت کا کیا مطلب ہے؟
- ہم صفیر کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟
- پنجہ مریم کیا ہے؟
- Feral کا مطلب _ ہے؟
- اساطیر کس علم کو کہا جاتا ہے؟
- فلاحت کے معنی کیا ہیں؟
- تذبذب کا مطلب کیا ہے؟
- قلمی نسخے، دستاویز یا غیر مطبوعہ کتاب کو کیا کہا جاتا ہے؟
- کسی کو درخواست کرتے وقت کیا کہتے ہیں؟
- "نالش کرنا" سے کیا مراد ہے؟
- "المنفوش" کا کیا مطلب ہے؟
Idioms and Proverbs
- کاغذ کی ناؤ سدا نہیں بہتی۔ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
- بخئیے اُدھیڑنا کا کیا مطلب ہے؟
- محاورہ 'بیڑا اُٹھانا' کا کیا مطلب ہے؟
- نہ منہ میں دانت نہ پیٹ میں ؟
- آم کے آم گٹھلیوں کے ۔۔۔۔۔
- ضرب المثل "آپ کاج مہا کاج" سے کیا مراد ہے؟
- محاورہ 'غتر بور کرنا' کا کیا مطلب ہے؟
- گل کھلانا کا مطلب کیا ہے؟
- ماتھا ٹھنکنا محاورے سے کیا مراد ہے؟
- بے نیل رام سے کیا مراد ہے؟
- ضرب المثل 'ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا' کا مطلب کیا ہے؟
- "قدم بڑھانا" کا کیا مطلب ہے؟
- "طاق نسیاں پر رکھنا" کا کیا مطلب ہے؟
- محاورہ "Pros and Cons" کا درست مطلب کیا ہے؟
- سانپ سونگھ جانا محاورہ ہے، اس کا مطلب کیا ہے؟
- جامے میں پھولا نہ سمانا محاورے کا مفہوم ہے؟
- حقہ پانی بند کرنا کے معنی کیا ہیں؟
- دھان پان کا کیا مطلب ہے؟
- گرگ آشنائی کی ترکیب اردو میں مستعمل ہے جس کا مفہوم ہے؟
- درست ضرب المثل کونسی ہے؟
- دامن تر ہونا محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟
- آڑے آنا محاورہ ہے، اس کا کیا مطلب ہے؟
- بیٹڑا اُٹھانا کا کیا مطلب ہے؟
- "کابل میں کیا گدھے نہیں ہوتے" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
- لاچار پچھار کرنا سے کیا مراد ہے؟
- فقرہ مکمل کریں: ہاتھی گزر گیا رہ گئی؟
- الٹ ٹپ کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟
- ''اپنی اپنی ڈھوکی اپنا اپنا راگ'' کس زبان کا محاورہ ہے؟
- محاورہ 'نہ منہ میں دانت نہ پیٹ میں آنت' کس کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
- ٹیڑھی کھیر ہونا کا کیا مطلب ہے؟
- آنکھیں پھیر لینا کا کیا مطلب ہے؟
- "To make an ass of oneself" محاورے کا درست مطلب کیا ہے؟
- آپ کی جو کا صدقہ ہے۔
- ان میں سے کونسی ضرب المثل ٹھیک ہے؟
- زانوئے تلمذ تہ کرنا سے مراد ہے
- بالائے طاق رکھنا کا کیا مطلب ہے؟
- "آپادھاپی پڑنا" کا کیا مطلب ہے؟
- کافور ہونا ایک محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟
- اگ لگنا کے لفظی معنی کیا ہیں؟
- _ ایک انار
- محاورہ 'دیکھو اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے' کا کیا مطلب ہے؟
- محاورہ 'تیل دیکھو تیل کی دھار دیکھو' کا کیا مطلب ہے؟
- "بالائے طاق رکھنا" کا کیا مطلب ہے؟
- آسمان پر اڑنا سے کیا مراد ہے؟
- "آج مرے کل دوسرا دن" میں 'آج' کے بعد کون سا دن آتا ہے؟
- "چراغ پا ہونا" محاورہ کس کیفیت کو ظاہر کرتا ہے؟
- ٹائیں ٹائیں فش سے کیا مراد ہے؟
- "کا فور ہو جانا" گرائمر کی رو سے ہے ؟
- مٹھی گرم کرنے کا کیا مطلب ہے؟
- محاورہ 'ماروں گھٹنا پھوٹے نکالنا' کا کیا مطلب ہے؟
- جاڑے کی چاندنی کا مفہوم کیا ہے؟
- محاورہ 'چراغ تلے اندھیرا' کا کیا مطلب ہے؟
- ان میں سے ضرب الامثال کونسی ہے؟
- محاورہ "Hand in Glove" کا درست مطلب کیا ہے؟
- ضرب المثل 'دریا میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر' کے بارے میں کون سا بیان درست ہے؟
- پانی بھرنا کس کے مترادف سمجھا جاتا ہے؟
- درست محاورہ بتائیں
- محاورہ مکمل کیجیے: آج ــــــ کل دوسرا دن۔
- محاورہ کتنے الفاظ سے مل کر بنتا ہے؟
- گھوڑے بیچ کر سونا سے کیا مراد ہے؟
- اوس پڑنا" کس کیفیت کو ظاہر کرنے والا محاورہ ہے؟"
- "ہمیں کے دوست" کا مطلب کیا ہے؟
- محاورہ "مطلب" کا مفہوم کیا ہے؟
- "گھڑے مردے اکھیڑنا اچھی بات نہیں ہے" کا مطلب ہے
- محاورہ: "سونے کی چڑیا ہاتھ لگنا" کا مطلب کیا ہے؟
- ضرب المثل: "تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے" کا مطلب کیا ہے؟
- محاورہ: "بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا" کا مطلب کیا ہے؟
- وقت آنے پر ــــــــ نکل آئے۔
- رات گئی _ گئی۔
- غریب کی جورو سب کی بھابی کا مطلب کیا ہے؟
- ایک ایک دو گیارہ کس چیز کی مثال ہے؟
- محاورہ "یہ منہ اور مسور کی دال" کا مطلب کیا ہے؟
- محاورہ "ہاتھی کے دانت دکھانے کے اور، کھانے کے اور" کا مطلب کیا ہے؟
- محاورہ: "دیدے کا پانی مر جانا"۔ اس محاورے کا مطلب کیا ہے؟
- ہیرے کی کنی کھانا کا کیا مطلب ہے؟
- رسی جل گئی پر نہ کیا۔
- آفت کا ؟
- شہر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اس جملے میں کون سا محاورہ استعمال ہوا ہے؟
- "نانی یاد آنے" کا مطلب کیا ہے؟
- ناک کا بال ہونا" محاورے کا کیا مطلب ہے؟"
- تشت از بام ہونا" محاورے کا کیا مطلب ہے؟"
- یوسف بے کارواں کا مفہوم کیا ہے؟
- شیطان کا آنت ہونا محاورے کا مطلب کیا ہے؟
- بیڑا اٹھانا کا کیا مطلب ہے؟
- "پیٹ کاٹنا" محاورے سے کیا مراد ہے؟
- آسمان ٹوٹنا محاورے کا مطلب ہے؟
- محاورہ 'نودوبارہ' کے بارے میں کون سا بیان درست ہے؟
- محاورہ مکمل کریں: الٹی پٹی _؟
- آج مرے کل دوسرا دن سے کیا مراد ہے؟
- آب آتش کا کیا مطلب ہے؟
- ضرب المثل مکمل کریں: مفت کی قاضی کو حلال۔
- محاورہ 'سر آنکھوں پر بٹھانا' کا کیا مطلب ہے؟
- "پاؤں تلے زمین نکلنا" کا کیا مفہوم ہے؟
- محاورہ 'اپنی اپنی ڈھول کی اپنا اپنا راگ' کا کیا مطلب ہے؟
- پڑھے نہ لکھے نام محمد قاضل۔ اس محاورے کا مطلب بیان کریں؟
- "Distant drums sound sweeter" کے درست ترجمہ کا انتخاب کیا ہے؟
- درست ضرب المثل لکھیں: اندھا کیا جانے _؟
- سر آنکھوں پر بٹھانا سے کیا مراد ہے؟
- ایک اور ایک گیارہ قواعد کی رو سے کیا ہے؟
- آم کے آم گٹھلیوں کے دام" اس ضرب المثل کا کیا مطلب ہے؟"
- محاورہ "پلک جھپکتے میں" کا کیا مطلب ہے؟
- فقرہ "اب وقت آ گیا ہے کہ کچھ کیا جائے" کا مفہوم کیا ہے؟
- تقریب میں بجلی بند ہونے کا کیا نتیجہ نکلا؟
- مٹی برباد کرنا سے مراد کیا ہے؟
- منی آرڈر میں وصول کرنے والے کا نام کہاں لکھا جاتا ہے؟
- Urdu comprehension question (as in source)?
- پہلے دور میں خوشی سے دیئے جلائے جاتے تھے؟
Sentence Correction
- درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کریں:
- ان میں سے درست جملہ کون سا ہے؟
- ان میں کونسا لفظ درست ہے؟
- درج ذیل جملے کی صحیح مجہول (Passive Voice) کیا ہے: "You must help me"؟
- تقریب میں لوگ لطف اندوز ہوئے یا نہیں؟
- چنیوٹ میں شادی کی تقریب میں شرکت کب کی گئی؟
- جملہ مکمل کریں: "دریا پر _ بنا ہوا ہے۔"
- صحیح جملہ کون سا ہے؟
- ادارے کے سربراہ نے کس کو تنبیہ کی کہ پھولوں کو نقصان نہ پہنچائیں؟
History of Urdu Language and Literature
24 MCQsHistory of Urdu Language and Literature in Urdu
Origin and Evolution of Urdu
- اُردو شاعری کے علاوہ اُردو کی اصلاح کا کام کس نے کیا؟
- سندھ میں اردو نظریہ کس نے دیا؟
- ڈرامہ کس زبان کا لفظ ہے؟
- پنجاب میں اردو' کس کی تصنیف ہے؟
- ریختہ کے معنی کیا ہیں؟
- لفظ 'اردو' کس زبان سے مستعار لیا گیا ہے؟
- اردو کا معنی کیا ہے؟
- دریائے لطافت میں انشا اللہ خان کی کس نے مدد کی؟
- تزک بابری میں کون سا لفظ پہلی بار استعمال ہوا؟
- پنجاب میں اُردو کس موضوع پر کتاب ہے؟
- اردو زبان کا لفظ کون سی زبان سے مشتق ہے؟
- اردو کے مصادر کس زبان سے ملتے ہیں؟
- اساطیر نے کن علوم پر گہرے نقوش مرتب کیے؟
Literary Movements
Literary Genres
46 MCQsLiterary Genres in Urdu
Poetic Genres
- مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
- اصناف نظم میں "ہائیکو" کتنے مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے؟
- صنفِ نظم "مناجات" کا کیا مطلب ہے؟
- ردیف کے بغیر نظم کیا کہلاتی ہے؟
- وہ نظم جس میں ایک مصرعہ بار بار دہرایا جائے اسے کیا کہتے ہیں؟
- حمد، نعت اور قصیدہ کے سب سے دل آویز شعر کو کیا کہا جاتا ہے؟
- تصدق حسین، خالد میرا جی اور نون میم راشد میں کیا چیز مشترک ہے؟
- مقطع کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- ردیف کی پہچان کیا ہے؟
- اشعار کے علم کو کیا کہتے ہیں؟
- شکوہ اور جواب شکوہ کی ہیئت کیا ہے؟
- علامہ اقبال کی مشہور نظم 'شکوہ' کی ہیئت کیا ہے؟
- وہ نظم جس میں صحابہ کرام کی تعریف، بزرگان دین اور اولیاء کرام کی خوبیاں بیان کی جائیں، کیا کہلاتی ہے؟
- نظم 'جواب شکوہ' کی ہیئت کیا ہے؟
- اقبال نے کس صنف کو سب سے زیادہ برتا ہے؟
- غزل کا پہلا مصرعہ جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوں کہلاتا ہے۔
- بین کرنا کس شعری صنف کا جز ہے؟
- گریز کس صنف سے تعلق رکھتا ہے؟
- جس نظم میں اولیاء اللہ کی تعریف لکھی جائے، اسے کہتے ہیں؟
- رباعی میں کتنے مصرے ہوتے ہیں؟
- کلیم الدین احمد کے مطابق غزل کی صنف کیا ہے؟
- اس ڈائری یا نوٹ بک کو کیا کہا جاتا ہے جس میں شاعر اپنا کلام یا منتخب اشعار درج کرتا ہے؟
- اقبال نے سب سے زیادہ کس صنف کو برتا ہے؟
- نظم کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- غزل میں ہم آواز الفاظ کو کیا کہا جاتا ہے؟
- صنف ہائییکو میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
- غزل کا دوسرا شعر جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ و ہم ردیف ہوں، کہلاتا ہے؟
- ایک شاعر کے کام کو دوسرے شاعر میں شامل کرنا کہلاتا ہے
- تصدق حسین خالد، میراجی اور ن م راشد میں کون سی صنفِ شاعری مشترک ہے؟
- ہندی صنف نظم 'دوہا' کتنے اشعار پر مشتمل ہوتی ہے؟
- قصیدہ کس لفظ سے نکلا ہے؟
- وہ نظم جس میں کسی کی تعریف بیان کی جائے کہلاتی ہے؟
Prose Genres
- مرزا غالب کو شاعری کے علاوہ کس صنف میں شہرت ملی؟
- اردو نثر میں سب سے قدیم صنف کون سی ہے؟
- اس تحریر میں کون سا اسلوب بیان ہوا ہے؟
- اس تحریر میں کون سا انداز بیان ہوا ہے؟
- "چراغ رخ زیباں" کس صنفِ ادب سے تعلق رکھتی ہے؟
- مذکورہ گفتگو کس قسم کی گفتگو کی نشاندہی کرتی ہے؟
- عود ہندی کس صنفِ اردو سے تعلق رکھتا ہے؟
- اس مختصر کہانی کو کیا کہتے ہیں جس میں دنیا کی ایک جھلک، انسانی زندگی کا کوئی واحد پہلو یا پھر سیاسی، معاشی، معاشرتی مسائل کا محض ایک رخ پیش کیا گیا ہو؟
- ڈراما 'الف نون' کس صنف میں شمار ہوتا ہے؟
- سفر عشق اور خوشبو کا سفر کس صنفِ ادب سے تعلق رکھتے ہیں؟
- غبار خاطر کا تعلق کس صنف ادب سے ہے؟
- عود ہندی کا تعلق اردو کی کس صنف سے ہے؟
- "اب اُٹھیں ڈھونڈا در چراغ رخ زیباں" کس کتاب میں شامل ہے؟
- لفظ 'ناول' کس زبان سے ماخوذ ہے؟
Urdu Poetry
112 MCQsUrdu Poetry in Urdu
Classical Poets
- مرزا غالب کا مزار کہاں واقع ہے؟
- عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں۔ یہ شعر کس کا ہے؟
- مرزا غالب کو کس نام سے پکارا جاتا ہے؟
- اردو کا پہلا اور بڑا صوفی شاعر کون تھا؟
- کس شاعر نے کہا: 'خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا'؟
- ادارے کے سربراہ نے طلبا کو کس چیز کو نقصان نہ پہنچانے کی تنبیہ کی؟
- نظم 'نور جہاں کا مزار' کے شاعر کون ہیں؟
- مجاز لکھنوی کا اصل نام کیا ہے؟
- "آدمی کو بھی میسر نہیں انسان ہونا" کس شاعر کا شعر ہے؟
- "جنگل کی شہزادی" کس شاعر کی نظم ہے؟
- اسماعیل میرٹھی کے استاد کون تھے؟
- جدید دنیا میں سے کون سے شاعر اپنی عشقیہ شاعری کے لیے مشہور ہیں؟
- نظم 'آدمی نامہ' کس شاعر نے لکھی؟
- وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز و دروں یہ شعر کس کا ہے؟
- فارسی اور اردو کے کس مشہور شاعر نے اپنی اردو شاعری کے مجموعے کو 'بے رنگ من است' کہا؟
- بتائیے یہ شعر کس کا ہے؟ "بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا جو چیرا تو اک قطرہ خون نکلا"
- وحدت الوجود کو کس شاعر نے برتا ہے؟
- اس نے عشق کے بارے میں کیا کہا؟
- دن کو بھی یہاں شب کی سیاہی کا سماں ہے کہتے ہیں یہ آرام گہ نور جہاں ہے یہ شعر کس کا ہے؟
- میرزا غالب کا دیوان ان کی زندگی میں کتنی بار شائع ہوا؟
- اردو قصیدہ گوئی میں سودا کے بعد کس شاعر کا نام اہمیت کا حامل ہے؟
- طنزیہ شاعری کس شاعر نے کی ہے ؟
- دلی کا دبستان کسے کہا جاتا ہے؟
- شعر "درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کروبیاں" میں "کروبیاں" سے کیا مراد ہے؟
- نواب واجد علی شاہ کیا تخلص کرتے تھے؟
- مکھی اور مکڑی کس کی نظم ہے؟
- شعر 'خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا' میں کس چیز پر زور دیا گیا ہے؟
- مرزا غالب کی وفات کس سن میں ہوئی؟
- تم میرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا۔ یہ شعر کس کا ہے؟
- دبستان دہلی کے کس شاعر نے درباری شاعری نہ کی؟
- مرزا غالب کس زبان کے معروف و مقبول شاعر تھے؟
- دلِ اور دلی کی شاعری کس نے لکھی؟
- عوامی شاعر کسے کہا جاتا ہے؟
- مشہور نظم 'مدوجزر اسلام' کس نے لکھی ہے؟
- کون سا شاعر بچوں کی شاعری کے حوالے سے مشہور ہے؟
- یہ ارزو تھی کہ تجھے گل کے روبرو کرتے" یہ شعر کس کا ہے؟
- شعر "درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کروبیاں" میں انسان کی تخلیق کا کیا مقصد بیان کیا گیا ہے؟
- یہ مشہور شعر کس شاعر کی تخلیق ہے؟ اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
- کس شاعر کو جدید اور پرانی شاعری کا سنگم کہا جاتا ہے؟
- علامہ اقبال کی نظم "شکوہ" ان کے کس مجموعے میں شامل ہے؟
- کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے۔ یہ کس کا شعر ہے؟
- مرزا غالب کو وظیفہ کس نواب کی طرف سے ملتا تھا؟
- علامہ اقبال کی مشہور نظم "خضر راہ" ان کے کس مجموعہ کلام میں شامل ہے؟
- پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے" یہ شعر کس کا ہے؟"
- شکوہ اور جواب شکوہ اقبال کے کس کلام میں شامل ہیں؟
- علامہ اقبال نے اپنی کون سی مشہور نظموں کو مسدس ہیئت میں لکھا؟
- نظم 'آدمی نامہ' کے خالق کون ہیں؟
- مصرعہ 'کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے؟' میں 'رن' سے کیا مراد ہے؟
- یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو بہ رو کرتے ہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے۔ یہ شعر کس کا ہے؟
- "کرو مہربانی تم اہل زمیں پر خدا مہرباں ہو گا عرش بریں پر" کس شاعر کا شعر ہے؟
- یہ نظم "بچے کی دعا" کس شاعر کی کتاب میں شامل ہے؟
- ابراہیم ذوق کس بادشاہ کے دربار میں ملک الشعرا تھے؟
- نورجہاں کا مزار نظم کے شاعر کون ہیں؟
- کس شاعر کو اُردو کلاسیکل اور جدید شاعری کا سنگم قرار دیا جاتا ہے؟
- "الٹی ہو گئی سب تدبیریں کچھ نہ دوانے کام کیا" کس شاعر کا مشہور شعر ہے؟
- "درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کروبیاں" کس شاعر کا شعر ہے؟
- اردو کا باوا آدم کسے کہا جاتا ہے؟
- روح ارضی کس کا استقبال کرتی ہے؟
- "ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی" یہ شعر کس شاعر کا ہے؟
- طلوع اسلام کس کی نظم ہے؟
- "اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آئے پرواز میں کوتاہی" یہ شعر کس شاعر کا ہے؟
- ترانہ ہندی لکھنے کے بعد اقبال کے نظریہ میں تبدیلی آنے پر انہوں نے کون سا ترانہ لکھا؟
- "دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں" کس شاعر کا مصرع ہے؟
- نظم 'مکڑی اور مکھی' کس مشہور شاعر کی تصنیف ہے؟
- رحمان بابا کس زبان کے شاعر ہیں؟
- مست توکلی کس زبان کے مشہور شاعر ہیں؟
- غالب کہاں پیدا ہوئے تھے؟
- اکبر الہ آبادی نے کس صنفِ شاعری میں زیادہ کام کیا ہے؟
- ابراہیم ذوق کس کے دربار میں ملک الشعرا تھے؟
Modern and National Poets
- "خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا" کس شاعر کا شعر ہے؟
- اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا۔ یہ شعر کس کا ہے؟
- شہر خالی کوچہ خالی نظم کا مرکزی موضوع کیا ہے؟
- فیض احمد فیض کہاں پیدا ہوئے تھے؟
- یہ شعر کس شاعر کا ہے: 'دیوار کیا گری مرے خستہ مکان کی، لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لیے'؟
- کس شاعر کو اردو کا رومانوی شاعر کہا جاتا ہے؟
- حمد 'وہی خدا ہے' کس شاعر کی تخلیق ہے؟
- علامہ اقبال نے اپنی شاعری میں کس پرندے کو بطور علامتی کردار استعمال کیا؟
- پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا تھا؟
- "حسن کوزہ گر" کس شاعر کی نظم ہے؟
- "ماورا" کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟
- اقبال کا یورپ میں قیام کب سے کب تک رہا؟
- دم رخصت وہ چپ رہے عابد آنکھ میں پھلتا گیا کاجل یہ شعر کس کا ہے
- خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا۔ یہ شعر کس کا ہے؟
- اقبال کا مضمون کیا ہے؟
- "اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد" کس شاعر کا شعر ہے؟
- میراجی کہاں دفن ہیں؟
- ملت کا پاسبان شعر کس کی تخلیق ہے ؟
- "ہارٹ اٹیک" کس شاعر کی نظم ہے؟
- بچوں کی مشہور نظم 'ٹوٹ بٹوٹ' کے شاعر کون ہیں؟
- مسجد قرطبہ کس کی نظم ہے؟
- مولانا روم کی قبر کے ساتھ کس اردو شاعر کی علامتی قبر بنائی گئی ہے؟
- "رفتگان" کس شاعر کی نظم ہے؟
- مندرجہ ذیل شعر کس شاعر کا ہے؟ نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
- ایک تھا لڑکا ٹوٹ بٹوٹ کس کی نظم ہے؟
- شعر 'میں نے جب لکھنا سیکھا تھا پہلے تیرا نام لکھا تھا' کس شاعر کا ہے؟
- میراجی کی موت کس سال واقع ہوئی تھی؟
- یہ شعر کس کا ہے؟ میں نے جب لکھنا سیکھا تھا پہلے تیرا نام لکھا تھا
- ناصر کاظمی کا شعری مجموعہ کون سا ہے؟
- اختر حسین جعفری نے نظم "تجھ کو کس پھول کا کفن پہنائیں" کس کی موت پر لکھی؟
- 'زندا ں نامہ' کس شاعر کا شعری مجموعہ ہے؟
- شعر میں امید، آرزو مندی اور مثبت رویوں کے لیے کون سی اصطلاح استعمال ہوتی ہے؟
- ابلیس کی مجلس شوریٰ کس شاعر کی نظم ہے؟
- بلوچی شاعر میر گل خان نصیر کے دوست کون سے مشہور اردو شاعر تھے؟
- ہم اپنی ذات کے کافر اور برگد کے دھوپ میں شعری مجموعوں کے تخلیق کار کون ہیں؟
- فیض احمد فیض کا انتقال کہاں ہوا تھا؟
- امجد اسلام امجد کی مشہور نظم "آٹو گراف" کس شخصیت کے لیے لکھی گئی؟
- "چاند چہرہ ستارہ آنکھیں" کس پاکستانی شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟
- مسدس میں حالی نے کس قوم کے ماضی کا ذکر کیا ہے؟
Urdu Prose
82 MCQsUrdu Prose in Urdu
Fiction Writers
- نسیم حجازی کا کون سا ناول 'خاک اور خون' کے نام سے مشہور ہے؟
- پریشر ککر کس مصنف کا لکھا ہوا ناول ہے؟
- حاجرہ مسرور کس حوالے سے اپنی شناخت رکھتی ہیں؟
- 'خدا کی بستی' کس نے لکھی؟
- چینی کوٹھی ناول کس نے لکھا؟
- "آخری آدمی" کو اردو ادب کا کون سا درجہ حاصل ہے؟
- اردو افسانہ "گڈریا" کس ادیب کی تخلیق ہے؟
- بانو قدسیہ کی کن کتابوں کے نام درج ذیل میں شامل ہیں؟
- طاہرہ اقبال کو کس صنفِ ادب میں شہرت حاصل ہے؟
- راجندر سنگھ بیدی کے افسانہ "لاجونتی" میں لاجونتی کے شوہر کا نام کیا تھا؟
- حاجرہ مسرور کس صنفِ ادب میں اپنی شناخت رکھتی ہیں؟
- شوکت صدیقی کی مشہور تصانیف میں کون سی کتابیں شامل ہیں؟
- خالد حسین نے کون سا ناول لکھا ہے؟
- راجہ گدھ ناول کے کن دو کرداروں کا ذکر کیا گیا ہے؟
- کتبہ کس کا افسانہ ہے؟
- امراؤ جان ادا کس کی تصنیف ہے؟
- خاک اور خون کس کا ناول ہے؟
- انوکھا لاڈلا گیت کس کا لکھا ہوا ہے؟
- قاضی عبدالغفار کا ناول کون سا ہے؟
- نثر میں اقبال کی سب سے بڑی خوبی کیا ہے؟
- شہر خالی کوچہ خالی کس کا ناول ہے؟
- درج ذیل میں کونسا ناول عبداللہ حسین کا لکھا ہوا ہے؟
- توبتہ النُصوح اور ابن الوقت کس کی تصانیف ہیں؟
- ناول "آنگن" کی ہیروئن کون تھی؟
- شوکت صدیقی کے مشہور ناولوں میں سے کون سے دو ناول شامل ہیں؟
- اردو افسانہ "گڈریا" کس کی تخلیق ہے؟
- منشی پریم چند کا کون سا افسانہ ضبط کر لیا گیا تھا؟
- باغ و بہار میں کتنے درویشوں کا قصہ ہے؟
- افسانہ 'آخری آدمی' کس ادیب کی تصنیف ہے؟
- کس علاقے کی زبان اور محاورہ میں ناول لکھنے کے لیے طاہرہ اقبال مشہور ہیں؟
- توبۃ النصوح افسانے میں ظاہر دار بیگ کا کردار کس افسانے میں ملتا ہے؟
- افسانہ 'آنندی' کے مصنف کون ہیں؟
- افسانہ "آخری آدمی" کس کی تصنیف ہے؟
- "گھر سے گھر تک" کس ادیب کا افسانہ ہے؟
- مرزا ظاہر دار بیگ کا کردار کس ناول نگار نے تخلیق کیا؟
- کفن کس مصنف کا افسانوی مجموعہ ہے؟
- انار کلی ڈرامہ کس مصنف کی تخلیق ہے؟
- پروفیسر سہل قیوم کس ناول کا کردار ہے؟
- فردوس بریں کس ادیب کا مشہور تاریخی ناول ہے؟
- دھن پت رائے کس مشہور ادیب کا اصل نام ہے؟
- "مرأۃ العروس" کس ادیب کا ناول ہے؟
- الف نون کس معروف ادیب کا مشہور ڈراما ہے؟
- راجہ گدھ کس نے لکھا؟
- شادی کی تقریب کہاں منعقد ہوئی تھی؟
- مرزا غالب کی وجہ شہرت کیا تھی؟
- سیمی کس ناول کی کردار ہے؟
- شادی کی تقریب میں انتظامات کیسے تھے؟
- درج ذیل تصانیف میں کون سی قرۃ العین حیدر کی تحریر کردہ ہے؟
- شوکت صدیقی کی کن مشہور تصانیف کا ذکر کیا گیا ہے؟
- تقسیم ہند کے موضوع پر لکھا گیا ناول کون سا ہے؟
- "خدا کی بستی" کس صنف ادب سے تعلق رکھتی ہے؟
- مرزا غالب نے شاعری کے علاوہ کس صنفِ نثر میں نام پیدا کیا؟
Humorists
- عطاء الحق قاسمی کس شعبے سے تعلق رکھتے ہیں؟
- وزیر آغا کی نظر میں چرنوبل کس کے متعلق تھی؟
- سودیشی ریل کس نے لکھی؟
- انور مسعود کس زبان کے استاد ہیں؟
- عطاء الحق قاسمی کا کالم 'روزن دیوار سے' کس اخبار میں شائع ہوتا ہے؟
- ابن انشاء کا اصل نام کیا تھا؟
- ابنِ انشا کون تھے؟
- عطاء الحق قاسمی کا کون سا کالم جنگ اخبار میں شائع ہوتا ہے؟
- گھر کی مرغی نامی فکاہی تصنیف کے مصنف کون ہیں؟
- منو بھائی کے کالم کا موضوع کیا تھا؟
- "خاکم بدھن" کس مصنف کی تحریر ہے؟
- اردو کی آخری کتاب کس کی تصنیف ہے؟
- مزاح نگاری کے حوالے سے کون سے شاعر مشہور ہیں؟
- کتاب "چچا چھکن" کس کی تصنیف ہے؟
- اکبر الہ آبادی کس حوالے سے مشہور ہیں؟
Travelogue Writers
- سفر عشق، خوشبو کا سفر کس کے سفر نامے ہیں؟
- چترال داستان، ہنزہ داستان اور نانگا پربت کے مصنف کون ہیں؟
- آواز دوست کس کی تصنیف ہے؟
- سفر عشق اور خوشبو کا سفر کس مصنف کی تصانیف ہیں؟
- دوسرے سفر شام میں جس بحیرہ راہب نسطورا سے ملاقات ہوئی تھی اس کا اصل نام کیا تھا؟
- نانگا پربت اور راکا پوشی کس کی تصانیف ہیں؟
- طارق مرزا کے کون سے سفرنامے مشہور ہیں؟
Critics and Researchers
- حسن عسکری اردو کی کس صنف کے حوالے سے مشہور ہیں؟
- موازنہ انیس و دبیر کے مصنف کون ہیں؟
- تقابلی تنقید کی بنیاد کس نے رکھی؟
- سجاد باقر رضوی کی کس کتاب میں مغرب کے تنقیدی اصول بیان کیے گئے ہیں؟
- اردو تنقید پر ایک نظر کس نے لکھی ہے؟
- غزل نیم وحشی صنف شاعری ہے۔ یہ کس کا قول ہے؟
- سوانح عمری لکھنے میں حالی کے علاوہ دوسرا اہم نام کس کا ہے؟
- ادب تنقید حیات ہے یہ کس کے الفاظ ہیں
General Literary Knowledge
136 MCQsGeneral Literary Knowledge in Urdu
Firsts in Urdu
- سب رس کے مصنف کا نام کیا ہے؟
- سب رس کو سب سے پہلے کس نے متعارف کروایا؟
- مختصر افسانہ کا موجد کسے مانا جاتا ہے؟
- سید احمد خان کی ابتدائی کتاب کون سی تھی؟
- جدید تنقید پر اردو کی پہلی کتاب کونسی ہے؟
- بانگِ درا کی پہلی نظم کا کیا نام ہے؟
- پنجاب میں اردو کا پہلا کتاب کس نے لکھی؟
- اردو کا لفظ سب سے پہلے کس کتاب میں استعمال ہوا؟
- حافظ محمود شیرانی کے مطابق اردو کا پہلا شاعر کون ہے؟
- اردو کا پہلا افسانہ نگار کون ہے؟
- علامہ اقبال کا پہلا اردو شعری مجموعہ کونسا ہے؟
- ملی اور قومی شاعری کا بانی کسے کہا جاتا ہے؟
- اردو کا پہلا اخبار کس شہر سے جاری ہوا؟
- علامہ اقبال کا پہلا شعری مجموعہ کون سا تھا؟
- علامہ اقبال کی پہلی نظم کا کیا نام تھا؟
- اردو کا لفظ سب سے پہلے کہاں استعمال ہوا؟
- علامہ اقبال کی پہلی اردو کتاب کون سی ہے؟
- اردو کا سب سے پہلا اخبار کون سا تھا؟
- سب رس ملا وجہی نے کس شخصیت کے کہنے پر لکھی؟
- ماورا کس شاعر کا پہلا مجموعہ کلام ہے؟
Famous Books and Authors
- افسانوں کا مجموعہ 'خیالستان' کس کی تصنیف ہے؟
- کتاب 'تحقیقات چشتی' کے مصنف کون ہیں؟
- اقبال اور اس کا عہد کس نے لکھی؟
- 'جانگلوس' اور 'خدا کی بستی' کس مصنف کی تصانیف ہیں؟
- دیوان غالب کا پنجابی زبان میں ترجمہ کس نے کیا؟
- "لوح ایام" کس مصنف کی تخلیق ہے؟
- "چراغ رخ زیباں" میں کس قسم کی شخصیات کو تلاش کیا گیا ہے؟
- خیالستان کس مصنف کا مجموعہ ہے؟
- زندان نامہ کس کی تصنیف ہے؟
- گھر سے گھر تک کس کی تحریر ہے؟
- "مغرب کے تنقیدی اصول" کس کی تصنیف ہے؟
- کتاب 'اقبال معاصرین کی نظر میں' کس موضوع پر ہے؟
- دشت سوس کس مصنف کا ناول ہے؟
- مرزا غالب کی کن تصانیف کا ذکر کیا گیا ہے؟
- اردو کی تاریخ پر محمود شیرانی کی کتاب کا کیا نام ہے؟
- الفاروق کتاب کس نے لکھی؟
- حسن نظامی کی مشہور تصنیف "پارہ دل" کے مضامین کا موضوع ہے
- کتاب "طوطا کہانی" کس کی تصنیف ہے؟
- آتش زیرپا، مردا بریشم اور امربیل کس کی کتابیں ہیں؟
- بے چار لوگ کس کا ناول ہے؟
- علامہ اقبال کی کونسی کتاب ان کی وفات کے بعد شائع ہوئی؟
- ارمغان حجاز کس نے لکھا؟
- "بال جبریل" کا پنجابی ترجمہ "جبریا اڈای" کے نام سے کس نے کیا؟
- ایران میں اجنبی کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟
- حیات سعدی کیا ہے؟
- "یادوں کی بارات" کس معروف ادیب کی سوانح حیات ہے؟
- کتاب "فردوس نغمہ" کا مصنف کون ہے؟
- بانگ درا کتنے ادوار پر مشتمل ہے؟
- میرا جی کلیات کس شخصیت نے ترتیب دی؟
- حیات سعدی کس نے لکھی ہے؟
- فرہنگ آصفیہ کس کی تخلیق ہے؟
- چند ہم عصر کس کی خاکہ نگاری کی تصنیف ہے؟
- آب حیات کس کی تصنیف ہے؟
- 'جانگلوس' کس مصنف کی تصنیف ہے؟
- شامِ شہرِ یاراں کس کا مجموعۂ کلام ہے؟
- مولانا شبلی نعمانی کی آپ بیتی کس نے لکھی؟
- علامہ اقبال کی تصنیف 'ارمغان حجاز' کب شائع ہوئی؟
- فیض احمد فیض کی تصنیف کردہ کتاب نہیں ہے:
- مقدمہ شعر و شاعری حالی کی کس کتاب کا مقدمہ ہے؟
- "آوازِ دوست" کس کی تصنیف ہے؟
- مرزا غالب نے اپنی اردو شاعری کے مجموعے کو کیا نام دیا تھا؟
- ارسطو سے ایلیٹ تک کس کی کتاب ہے؟
- ساقی نامہ اقبال کے کس مجموعہ میں شامل ہے؟
- بانگ درا کس کی تصنیف ہے؟
- طلسم خیال کس مصنف کا مشہور ناول ہے؟
- مشہور ٹی وی ڈرامہ 'اندھیرا اجالا' کس ادیب کا لکھا ہوا ہے؟
- آنگن کس مصنفہ کا ناول ہے؟
- اداس نسلیں کس مصنف کا ناول ہے؟
- علامہ اقبال کی کون سی کتاب میں "بال جبریل" کے عنوان سے نظم شامل ہے؟
- سیرت نبوی کس نے مکمل کی؟
- دھنک پر قدم کتاب کے مصنف کون ہیں؟
- مشہور ناول 'راجہ گدھ' کس مصنفہ کا ہے؟
- بادبان کے مصنف کون ہیں؟
- علی پور کا ایلی کس مصنف کی کتاب ہے؟
- اسرار خودی کس زبان میں ہے؟
- حیات جاوید کس کی تحریر ہے؟
- جاناں جاناں ، کس کا مجموعہ کلام ہے؟
- عود ہندی کے خطوط کس نے لکھے ہیں؟
- "ارسطو سے ایلیٹ تک" کس مصنف کی کتاب ہے؟
- علامہ اقبال کی کتاب "علم الاقتصاد" کس موضوع پر ہے؟
- آخری شب کا ہم سفر کس کا ناول ہے؟
- رسالہ اسباب بغاوت ہند کس کی تحریر ہے؟
- سید وقار عظیم نے ترقی پسند تحریک کے بارے میں کس کتاب کی تصنیف کی تھی؟
- الفوز الکبیر کا موضوع کیا ہے؟
- کتاب 'رحیق المختوم' کے مصنف کون ہیں؟
- کتاب 'قطرہ قطرہ قلزم' کے مصنف کون ہیں؟
- توبتہ النصوح کس نے لکھی ہے؟
- کتاب "اس آباد خرابے میں" کے مصنف کون ہیں؟
- احسان دانش کی آپ بیتی کا نام کیا ہے؟
- علامہ اقبال کی درج ذیل کتابوں میں سے کون سی فارسی زبان میں ہے؟
- کتاب 'باپ کا گناہ' کس مصنف کی تخلیق ہے؟
- کتاب 'پنجاب میں اُردو' کے مصنف کون ہیں؟
- "سروادی سینا" کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟
- علم الاقتصاد کس کی تصنیف ہے؟
- فرہنگ آصفیہ کس نے لکھی؟
- کتاب 'آواز دوست' کے مصنف کون ہیں؟
- 'آبِ حیات' کے مصنف کون ہیں؟
- قلمی دشمنی، خاکہ نگاری، خاکہ زنی کس کی کتابیں ہیں؟
- روایت اور انفرادی صلاحیت کا نظریہ کس نے دیا؟
- علامہ اقبال کی کون سی تصنیف اُن کی وفات کے بعد شائع ہوئی؟
- عود ہندی کس شاعر کی تخلیق ہے؟
Titles and Pen Names
- بابائے اردو کس شخصیت کو کہا جاتا ہے؟
- اردو میں "سید الاحرار" کا لقب کس شخصیت کو دیا جاتا ہے؟
- "خان بہادر" کس کی رو سے لقب ہے؟
- شاعر کشمیر اور مجدد کشمیر کے القابات کس شخصیت کو علامہ اقبال نے دیے؟
- کس شاعر کو مزدور احسان و دانش کہا جاتا ہے؟
- امام الخطوط کسے کہا جاتا ہے؟
- "خانہ بگوش" کس ادیب کا قلمی نام ہے؟
- کوہکن کس کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
- نواب محسن الملک کا اصل نام کیا تھا؟
- خاقانیٔ ہند کس مشہور شاعر کو کہا جاتا ہے؟
- بابائے صحافت کسے کہا جاتا ہے؟
- ابراہیم خلیل اللہ اور شاعر مشرق علامہ اقبال کس قسم کے نام کی مثالیں ہیں؟
- شاعر محمد الدین فوق کو "شاعر کشمیر" اور "مجدد کشمیر" کے القابات کس نے دیے؟
- کس شاعر کو 'مزدوروں کا شاعر' کہا جاتا ہے؟
- آقائے اردو کس شخصیت کو کہا جاتا ہے؟
- وہ نام جو کسی خصوصیت یا وصف کی وجہ سے مشہور ہو جائے، کیا کہلاتا ہے؟
- اردو ڈرامے کا شیکسپئیر کسے کہا جاتا ہے؟
- اسد اللہ خان کا مشہور لقب کیا تھا؟
- کس شاعر کو خطوط کا امام کہا جاتا ہے؟
- لسان العصر کس ادیب کو کہا جاتا ہے؟
- رئیس المتغزلین کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟
- مزدور شاعر کسے کہا جاتا ہے؟
Literary Journals
- مجلہ "اوراق" کے ادیب کا نام کیا ہے؟
- رسالہ "تہذیب الاخلاق" کس نے جاری کیا تھا؟
- سر سید احمد خان نے علی گڑھ سے کونسا رسالہ جاری کیا؟
- نیا آزاد کس قسم کا رسالہ ہے؟
- ماہنامہ 'مخزن' کس نے شروع کیا تھا؟
- فنون مجلہ کس نے لکھی؟
- مجلہ نقوش کے مدیر کون تھے؟
- اخبار "کامریڈ" کس نے جاری کیا؟
- ماہانہ مخزن کہاں سے جاری ہوا تھا؟
- رسالہ فنون کس کی ادارت میں جاری ہوا؟
- اودھ پنچ رسالے کے ایڈیٹر کون تھے؟
- زمیندار اخبار کس نے جاری کیا تھا؟