Asked in PPSC, FPSC and other one-paper exams (compiled from unofficial resources).
Urdu ProseCritics and Researchers
سجاد باقر رضوی کی کس کتاب میں مغرب کے تنقیدی اصول بیان کیے گئے ہیں؟
- A.جدید اردو تنقید
- B.اردو تنقید کا ارتقا
- C.تنقیدی نظریات
- D.مغرب کے تنقیدی اصولCorrect answer
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appQuick fact: سجاد باقر رضوی نے مغربی تنقیدی مباحث کو اردو میں متعارف کرانے کے لیے مغرب کے تنقیدی اصول کے نام سے کتاب لکھی۔