Asked in PPSC, FPSC and other one-paper exams (compiled from unofficial resources).
Literary GenresPoetic Genres
وہ نظم جس میں صحابہ کرام کی تعریف، بزرگان دین اور اولیاء کرام کی خوبیاں بیان کی جائیں، کیا کہلاتی ہے؟
- A.قصیدہ
- B.منقبتCorrect answer
- C.مرثیہ
- D.مثنوی
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appQuick fact: صحابہ کرام، بزرگان دین اور اولیاء کرام کی تعریف و توصیف پر مشتمل نظم منقبت کہلاتی ہے۔