Asked in PPSC, FPSC and other one-paper exams (compiled from unofficial resources).
Literary GenresPoetic Genres
اس ڈائری یا نوٹ بک کو کیا کہا جاتا ہے جس میں شاعر اپنا کلام یا منتخب اشعار درج کرتا ہے؟
- A.سفینہ
- B.بیاضCorrect answer
- C.تذکرہ
- D.کلیات
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appQuick fact: شاعر کی وہ ڈائری یا نوٹ بک جس میں وہ اپنا کلام یا منتخب اشعار درج کرتا ہے اسے بیاض کہا جاتا ہے۔