Asked in PPSC, FPSC and other one-paper exams (compiled from unofficial resources).
Language and UsageIdioms and Proverbs
غریب کی جورو سب کی بھابی کا مطلب کیا ہے؟
- A.غریب کی بیوی سب کی عزت کرتی ہے
- B.غریب پر سب کا بس چلتا ہےCorrect answer
- C.غریب کی بیوی سب سے خوبصورت ہوتی ہے
- D.غریب آدمی سب کا بھائی ہوتا ہے
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appQuick fact: اس کہاوت کا مطلب ہے کہ غریب پر سب کا بس چلتا ہے اور ہر کوئی اسے دبائے رکھتا ہے۔