Asked in PPSC, FPSC and other one-paper exams (compiled from unofficial resources).
Literary GenresProse Genres
اس مختصر کہانی کو کیا کہتے ہیں جس میں دنیا کی ایک جھلک، انسانی زندگی کا کوئی واحد پہلو یا پھر سیاسی، معاشی، معاشرتی مسائل کا محض ایک رخ پیش کیا گیا ہو؟
- A.خاکہ
- B.ناول
- C.ڈرامہ
- D.افسانہCorrect answer
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appQuick fact: ایسی مختصر کہانی جو زندگی کے کسی ایک پہلو کو پیش کرے اسے افسانہ کہتے ہیں۔