Asked in PPSC, FPSC and other one-paper exams (compiled from unofficial resources).
Language and UsageIdioms and Proverbs
"کابل میں کیا گدھے نہیں ہوتے" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
- A.کابل میں گدھے نہیں پائے جاتے
- B.بیوقوف ہر جگہ ہوتے ہیںCorrect answer
- C.کابل کے لوگ بہت عقلمند ہیں
- D.گدھے صرف پاکستان میں ہوتے ہیں
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appQuick fact: اس ضرب المثل کا مطلب ہے کہ بیوقوف ہر جگہ ہوتے ہیں، کسی خاص علاقے کے ساتھ بیوقوفی مخصوص نہیں۔