Asked in PPSC, FPSC and other one-paper exams (compiled from unofficial resources).
Urdu PoetryClassical Poets
شعر "درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کروبیاں" میں "کروبیاں" سے کیا مراد ہے؟
- A.اولیاء
- B.جنات
- C.انبیاء
- D.فرشتےCorrect answer
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appQuick fact: اس شعر میں "کروبیاں" سے مراد فرشتے ہیں جو ہمیشہ اللہ کی طاعت میں مصروف رہتے ہیں۔