Asked in PPSC, FPSC and other one-paper exams (compiled from unofficial resources).
Urdu GrammarNoun and its Types
وہ نام جو ماں باپ، بیٹا، بیٹی یا کسی اور نسبت سے مشہور ہو جائے مثلاً ابو قاسم، ابوتراب، ام کلثوم وغیرہ، کیا کہلاتے ہیں؟
- A.لقب
- B.کنیتCorrect answer
- C.تخلص
- D.خطاب
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appQuick fact: وہ نام جو والدین، اولاد یا کسی اور نسبت سے مشہور ہو جائے، کنیت کہلاتا ہے۔