Asked in PPSC, FPSC and other one-paper exams (compiled from unofficial resources).
Urdu GrammarRhetoric
شعر 'شام ہی سے بجھا سا رہتا ہے دل ہے گویا چراغ مفلس کا' میں علم بیان کی کون سی صورت استعمال ہوئی ہے؟
- A.مجاز مرسل
- B.استعارہ
- C.تشبیہCorrect answer
- D.کنایہ
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appQuick fact: اس شعر میں دل کو چراغ مفلس سے تشبیہ دی گئی ہے، اس لیے یہ علم بیان کی صورت تشبیہ ہے۔