Asked in PPSC, FPSC and other one-paper exams (compiled from unofficial resources).
Language and UsageIdioms and Proverbs
"بالائے طاق رکھنا" کا کیا مطلب ہے؟
- A.بلند مقام پر رکھنا
- B.نظر انداز کرنا
- C.پرواہ نہ کرناCorrect answer
- D.ان میں سے کوئی نہیں
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appQuick fact: "بالائے طاق رکھنا" کا مطلب ہے پرواہ نہ کرنا یعنی کسی چیز کو اہمیت نہ دینا یا اسے نظر انداز کر دینا۔