Urdu · Urdu Poetry · page 1 of 26
Classical Poets MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appClassical Poets MCQs (1–10)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 1.
Past Paper MCQ
مرزا غالب کا مزار کہاں واقع ہے؟
- 2.
Past Paper MCQ
عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں۔ یہ شعر کس کا ہے؟
- 3.
ضرب کلیم کی اشاعت علامہ اقبال کی وفات سے کتنے سال قبل ہوئی تھی؟
- 4.
مسدس حالی کا اصل نام کیا ہے؟
- 5.
شاعری: دہن پر ہیں ان کے گماں کیسے کیسے کلام آتے ہیں درمیاں کیسے کیسے یہ شعر کس شاعر کا ہے؟
- 6.
مرزا غالب کی زوجہ کا نام کیا تھا؟
- 7.
درج ذیل میں سے بہادر شاہ ظفر کا اتالیق کون تھا؟
- 8.
حیدر علی آتش کو کس شاعری کا اصل نمائندہ سمجھا جاتا ہے؟
- 9.
ولی دکنی نے کس صنف میں دیوان مرتب کیا تھا؟
- 10.
قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے دہر میں اسمِ محمد سے اجالا کردے یہ شعر کس کا ہے؟