Urdu · Urdu Prose · page 1 of 3
Critics and Researchers MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appCritics and Researchers MCQs (1–10)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 1.
Past Paper MCQ
حسن عسکری اردو کی کس صنف کے حوالے سے مشہور ہیں؟
- 2.
ادب پارے کے محاسن و معائب کا صحیح اندازہ لگانے اور اظہارِ رائے کرنے کے عمل کو کیا کہا جاتا ہے؟
- 3.
مولانا شبلی نعمانی کے انتقال کے بعد سیر النبی کی بقیہ جلدیں کس نے لکھیں؟
- 4.
مولانا الطاف حسین حالی، ڈاکٹر سید عبد اللہ، ڈاکٹر سلیم اختر اور فرمان فتح پوری کس شعبے سے تعلق رکھتے ہیں؟
- 5.
مرزا محمد سعید کا آبائی علاقہ کون سا تھا؟
- 6.
تحقیق و تدوین کی اصطلاح میں تسوید سے کیا مراد ہے؟
- 7.
پیام مشرق کے دیباچے کی زبان کیا ہے؟
- 8.
کس نقاد نے داغ دہلوی کو زبان کے حوالے سے شکسپیئر کے درجے کا شاعر بتایا ہے ؟
- 9.
'خشک چشمے کے کنارے' میں کس موضوع پر مضامین شامل ہیں؟
- 10.
ڈاکٹر فرمان فتح پوری کی اس مشہور تصنیف کا نام مکمل کیجیے: اردو شعرا کے تذکرے اور ؟