Urdu · Urdu Prose · page 25 of 27
Fiction Writers MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appFiction Writers MCQs (241–250)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 241.
احمد ندیم قاسمی کو 1968 میں کون سا اعزاز ملا؟
- 242.
احمد ندیم قاسمی کی افسانوی کتاب 'چوپال' کس سال شائع ہوئی؟
- 243.
Past Paper MCQ
تقسیم ہند کے موضوع پر لکھا گیا ناول کون سا ہے؟
- 244.
احمد ندیم قاسمی کا انتقال کب ہوا تھا؟
- 245.
عمیرہ احمد کی مشہور تحریروں میں سے کون سی شامل ہے؟
- 246.
نیرنگ خیال سے ماخوذ تحریر 'انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا' کے مصنف کون ہیں؟
- 247.
محمد منشا یاد کو پرائیڈ آف پرفارمنس کب ملا؟
- 248.
سر سید احمد خان نے جو کام اپنے مضامین سے کیا، وہی کام ڈپٹی نذیر احمد نے کس کے ذریعے کیا؟
- 249.
آخری آدمی کس کی تصنیف ہے؟
- 250.
امتیاز علی تاج کے مشہور ڈراموں میں سے کون سا ڈراما شامل ہے؟