Urdu · Urdu Prose · page 4 of 27
Fiction Writers MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appFiction Writers MCQs (31–40)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 31.
نیلی بار اور اس سے ملحقہ علاقے کی زبان اور محاورہ میں ناول لکھنے کے لیے کون سی خاتون مشہور ہیں؟
- 32.
مشہور ناول ''خدا کی بستی'' کے مصنف کا کیا نام ہے ؟
- 33.
اشفاق احمد نے کس شعبے میں ماسٹرز کیا تھا؟
- 34.
ڈپٹی نذیر احمد دہلوی کا اصل نام کیا تھا؟
- 35.
Past Paper MCQ
چینی کوٹھی ناول کس نے لکھا؟
- 36.
ڈپٹی نذیر احمد کس شعبے سے تعلق رکھتے ہیں؟
- 37.
سعادت حسن منٹو نے اپنی کہانیوں میں کس قسم کے موضوعات پر روشنی ڈالی؟
- 38.
باغ و بہار کس کی تصنیف ہے؟
- 39.
نذیر احمد کو کس ناول پر حکومت کی طرف سے ایک ہزار روپے کا انعام ملا تھا؟
- 40.
بانو قدسیہ نے کہاں سے اردو ادب میں ماسٹرز کیا؟