Urdu · Urdu Prose · page 7 of 27
Fiction Writers MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appFiction Writers MCQs (61–70)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 61.
احمد ندیم قاسمی کے افسانوں کو کس کے بعد دیہاتی ثقافت کی بہترین عکاسی قرار دیا جاتا ہے؟
- 62.
اشفاق احمد کی تدفین کہاں ہوئی؟
- 63.
شوکت صدیقی کے کس ناول پر آدم جی ایوارڈ دیا گیا؟
- 64.
"اداس نسلیں" ناول کے مصنف کون ہیں؟
- 65.
انسان اور دیوتا اور محمد بن قاسم جیسے شاہکار ناولوں سے آغاز کرنے والے مصنف کا نام ہے۔
- 66.
حاجرہ مسرور کی تصانیف میں سے کون سی کتاب شامل نہیں ہے؟
- 67.
عصمت چغتائی کس زبان کی ناول نگار اور فلم ساز تھیں؟
- 68.
Past Paper MCQ
بانو قدسیہ کی کن کتابوں کے نام درج ذیل میں شامل ہیں؟
- 69.
نسیم حجازی کا اصل نام کیا تھا؟
- 70.
ناول 'تلاش بہاراں' کس مصنفہ کی تصنیف ہے؟