Urdu · General Literary Knowledge · page 3 of 10
Firsts in Urdu MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appFirsts in Urdu MCQs (21–30)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 21.
اردو میں انشاء نگاری کا آغاز کس نے کیا؟
- 22.
اردو کی پہلی خاتون ناول نگار کون تھیں؟
- 23.
Past Paper MCQ
علامہ اقبال کا پہلا شعری مجموعہ کون سا تھا؟
- 24.
کیا آپ اُردو زبان کے اُس پہلے ادیب کا نام بتا سکتے ہیں جنہوں نے یہ ثابت کر دیا کہ اُردو زبان میں ہر قسم کے مضامین ادا کرنے کی صلاحیت و قابلیت موجود ہے؟
- 25.
بانگ درا کا اولین دیباچہ کس نے لکھا؟
- 26.
اردو کا پہلا ناول کس کو قرار دیا جاتا ہے؟
- 27.
پہلا اردو ڈرامہ کونسا ہے؟
- 28.
اردو کا پہلا اخبار کہاں سے شائع ہوا تھا؟
- 29.
اردو نثر میں علامہ اقبال کی پہلی باقاعدہ تصنیف کا نام کیا ہے؟
- 30.
اردو نظم کے پہلے شاعر کون ہیں؟