Urdu · Urdu Prose · page 2 of 7
Humorists MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appHumorists MCQs (11–20)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 11.
مرزا فرحت اللہ بیگ کی وجہ شہرت ان کے ـــــــــــــ ہیں۔
- 12.
Past Paper MCQ
عطاء الحق قاسمی کا کون سا کالم جنگ اخبار میں شائع ہوتا ہے؟
- 13.
مشتاق احمد یوسفی کس شعبے میں معروف تھے؟
- 14.
لاہور کا جغرافیہ کس نے لکھا؟
- 15.
ہر چند اردو میں سب سے کم سرمایہ چھوڑا ہے مگر کتنا اونچا مقام پایا۔ رشید احمد صدیقی کا یہ جملہ کس مزاح نگار کے بارے میں ہے؟
- 16.
مشتاق احمد یوسفی نے کن بینکوں میں خدمات انجام دیں؟
- 17.
پطرس بخاری کس حیثیت سے مشہور ہیں؟
- 18.
ہاسٹل میں پڑھنا کس کی تصنیف ہے؟
- 19.
چچا چھکن کے خالق کون ہیں؟
- 20.
چچا چھکن کس مصنف کا کردار ہے؟