Urdu · History of Urdu Language and Literature · page 1 of 3
Literary Movements MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appLiterary Movements MCQs (1–10)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 1.
Past Paper MCQ
ترقی پسند تحریک کے اندر کس مصنف نے کتاب لکھی؟
- 2.
ابوالکلام آزاد اور علامہ اقبال علی گڑھ تحریک کے علاوہ کس تحریک سے متاثر ہوئے؟
- 3.
سجاد ظہیر کا نام کس تحریک کے حوالے سے لیا جاتا ہے؟
- 4.
سن 1797ء میں غالب پیدا ہوئے۔ سن 1817ء میں سر سید پیدا ہوئے۔ سن 1837ء میں حالی پیدا ہوئے۔ سن 1857ء میں کون پیدا ہوئے؟
- 5.
ترقی پسند تحریک کے پہلے صدر کون تھے؟
- 6.
مخزن نے کس تحریک کو سہارا دیا؟
- 7.
کس تنقید کے مطابق ادب ایک مادی و سماجی حل ہے؟
- 8.
فیض احمد فیض اور احمد ندیم قاسمی کا تعلق کس تحریک سے تھا؟
- 9.
فیض احمد فیض کس ادبی تحریک کے نمایاں رکن تھے؟
- 10.
شرر اور سرشار نے ادب میں کس رویے کو متعارف کروایا؟