Urdu · Urdu Poetry · page 4 of 23
Modern and National Poets MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appModern and National Poets MCQs (31–40)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 31.
نور جہاں کا مزار کس کی نظم ہے؟
- 32.
علامہ اقبال کو پاکستان کا کون سا اعزاز حاصل ہے؟
- 33.
'ملت کا پاسبان ہے محمد علی جناح / ملت ہے جسم، جاں ہے محمد علی جناح' کے مطابق ملت کی جان کس کو قرار دیا گیا ہے؟
- 34.
علامہ اقبال کی آخری نظم کا کیا نام ہے؟
- 35.
Past Paper MCQ
یہ شعر کس شاعر کا ہے: 'دیوار کیا گری مرے خستہ مکان کی، لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لیے'؟
- 36.
ابلیس کی مجلس شوری کس کی نظم ہے؟
- 37.
یہ مصرع کس شاعر کا ہے؟ "ہلال عید کی گردوں پر آمد آمد ہے"
- 38.
نظم "مسلمانان الجزائر" کس شاعر کی تخلیق ہے؟
- 39.
علامہ اقبال کی وفات 21 اپریل......... کو ہوئی
- 40.
علامہ اقبال نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری کہاں سے حاصل کی؟