Urdu · Literary Genres · page 13 of 18
Poetic Genres MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appPoetic Genres MCQs (121–130)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 121.
غزل میں مطلع کے بعد آنے والے شعر کو کیا کہا جاتا ہے؟
- 122.
آزاد نظم میں مصرعوں کی لمبائی کے بارے میں کیا بات درست ہے؟
- 123.
قطعہ کے ہر شعر کے کس مصرع میں قافیہ کی پابندی لازمی ہے؟
- 124.
ریختی کس انداز کی شاعری کو کہتے ہیں؟
- 125.
غزل کی کتنی اقسام ہیں؟
- 126.
Past Paper MCQ
ایک شاعر کے کام کو دوسرے شاعر میں شامل کرنا کہلاتا ہے
- 127.
ہر بند کا آخری شعر جو بار بار رجوع کرے کہلاتا ہے:
- 128.
اقبال کی نظمیں شکوہ اور جواب شکوہ کس ہیئت میں لکھی گئی ہیں؟
- 129.
پابند نظم کے لیے تسلسل خیال کیوں ضروری ہے؟
- 130.
بیت الغزل غزل کے کس شعر کو کہا جاتا ہے؟