Urdu · Literary Genres · page 14 of 18
Poetic Genres MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appPoetic Genres MCQs (131–140)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 131.
جس نظم کا ہر بند پانچ مصرعوں پر مشتمل ہو اسے کیا کہتے ہیں؟
- 132.
مخمس ترکیب بند کس نظم کو کہتے ہیں؟
- 133.
جس نظم میں کسی کی موت کا اظہار کیا جائے اسے کیا کہتے ہیں؟
- 134.
غزل کے شعر کی پہچان کیا ہے؟
- 135.
چھ مصرعوں پر مشتمل مسمط کو کیا کہتے ہیں؟
- 136.
پابند نظم کے موضوع کے بارے میں کون سا بیان درست ہے؟
- 137.
Past Paper MCQ
تصدق حسین خالد، میراجی اور ن م راشد میں کون سی صنفِ شاعری مشترک ہے؟
- 138.
مطلع غزل کا پہلا شعر کیا کہلاتا ہے؟
- 139.
گریز کس شعری صنف کا حصہ ہے؟
- 140.
'سر کی چھایا: ایک کتھا' کس صنفِ ادب سے تعلق رکھتی ہے؟