Urdu · Literary Genres · page 2 of 18
Poetic Genres MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appPoetic Genres MCQs (11–20)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 11.
مرثیہ کی صنف کو شہرت دوام کہاں حاصل ہوئی؟
- 12.
واسوخت میں شاعر کس کے ظلم و ستم اور بے وفائی کا ذکر کرتا ہے؟
- 13.
وہ لفظ یا الفاظ جو غزل کے ہر شعر کے دوسرے مصرع میں ردیف سے پہلے آتے ہیں، کیا کہلاتے ہیں؟
- 14.
شعر میں ردیف سے پہلے آنے والے ہم آواز الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟
- 15.
شہر آشوب کس نوعیت کی صنف شاعری ہے؟
- 16.
کیا قافیہ اور ردیف دونوں ہر شعر میں ہو بہو دوہرائے جاتے ہیں؟
- 17.
حمد کسے کہتے ہیں؟
- 18.
مستزاد میں کیا اضافہ کیا جاتا ہے؟
- 19.
مسدس ---------- اشعار کے ایک قطعات پر مشتمل شاعری کا نام ہے
- 20.
مستزاد کے مکمل مصرع اور اضافی ٹکڑے میں کیا خاصیت ہوتی ہے؟