Urdu · Literary Genres · page 4 of 18
Poetic Genres MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appPoetic Genres MCQs (31–40)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 31.
سانیٹ کتنے مصرعوں پر مشتمل نظم ہوتی ہے؟
- 32.
شعری اصطلاح میں تلمیح سے کیا مراد ہے؟
- 33.
پانچ مصرعوں پر مشتمل مسمط کو کیا کہا جاتا ہے؟
- 34.
Past Paper MCQ
ردیف کے بغیر نظم کیا کہلاتی ہے؟
- 35.
حفیظ جالندھری کی کتاب "شاہنامہ اسلام" کس صنفِ ادب میں لکھی گئی ہے؟
- 36.
وہ نظم جس میں اللہ کے برگزیدہ بندوں کی تعریف ہو وہ کیا کہلاتی ہے؟
- 37.
قطعہ کن موضوعات پر کہا جا سکتا ہے؟
- 38.
ترجیع بند میں ہر بند کے آخر میں بار بار آنے والے شعر یا مصرع کو کیا کہتے ہیں؟
- 39.
رباعی اور قطعہ میں کس چیز کی قید نہیں ہوتی؟
- 40.
رباعی کو اور کیا کہا جاتا ہے؟