Urdu · Literary Genres · page 3 of 9
Prose Genres MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appProse Genres MCQs (21–30)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 21.
راجہ گدھ کس صنف ادب سے تعلق رکھتا ہے؟
- 22.
مکتوب کسے کہتے ہیں؟
- 23.
Past Paper MCQ
اس مختصر کہانی کو کیا کہتے ہیں جس میں دنیا کی ایک جھلک، انسانی زندگی کا کوئی واحد پہلو یا پھر سیاسی، معاشی، معاشرتی مسائل کا محض ایک رخ پیش کیا گیا ہو؟
- 24.
انشائیہ اردو کی دیگر نثری اصناف سے کس بنیاد پر مختلف ہے؟
- 25.
مضمون کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- 26.
پیروڈی لکھنے کا بنیادی مقصد کیا ہوتا ہے؟
- 27.
پیروڈی کس صنفِ ادب سے تعلق رکھتی ہے؟
- 28.
اردو میں قصہ نگاری کی سب سے قدیم صنف کون سی تسلیم کی جاتی ہے؟
- 29.
ایسی نثر کو اصلاح میں کیا نام دیا جاتا ہے جس کے دو فقروں کے تمام الفاظ ایک دوسرے کے ہم وزن ہوں اور حرف آخر بھی موافق ہوں؟
- 30.
ایسی تحریر جس میں تمہید، الجھاؤ، سلجھاؤ اور انجام ہو اسے کیا کہتے ہیں؟