Urdu · Literary Genres · page 4 of 9
Prose Genres MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appProse Genres MCQs (31–40)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 31.
ڈراما کس فن کی ایک قسم ہے جس میں اداکار زندگی کے غیر معمولی حالات پیش کرتے ہیں؟
- 32.
کسی کہانی کا آغاز ایسا ہونا چاہیے کہ وہ پڑھنے والے کے لیے _ کا باعث بنے۔
- 33.
تبصرہ نگاری کسے کہتے ہیں؟
- 34.
Past Paper MCQ
ڈراما 'الف نون' کس صنف میں شمار ہوتا ہے؟
- 35.
انشائیہ کس زبان سے اردو میں متعارف ہوا؟
- 36.
پولیس آفیسر کی خصوصیات پر مضمون لکھیں
- 37.
ادبی اصطلاح میں ــــــــــــــ سے مراد ایسی معلوماتی تحریر ہے جو زندگی کے حقائق اور مسائل پر ادبی انداز میں لکھی گئی ہو۔
- 38.
ایسی کہانی جس میں زندگی کے کسی ایک پہلو کے کردار پر روشنی ڈالی گئی ہو کیا کہلاتی ہے؟
- 39.
لازم و ملزوم ہیں کیونکہ مزاح کے بغیر طنز دل آزاری کا سبب بنتا ہے، جو کہ ایک مخلص ادیب کا شیوہ نہیں۔ _
- 40.
سوانح عمری کس صنفِ ادب کو کہا جاتا ہے؟