Asked in PPSC, FPSC and other one-paper exams (compiled from unofficial resources).
Urdu GrammarRhetoric
کسی ایک چیز کو کسی خوبی یا خامی کی وجہ سے کسی دوسری چیز کی مانند قرار دینا کیا کہلاتا ہے؟
- A.کنایہ
- B.استعارہ
- C.مجاز مرسل
- D.تشبیہCorrect answer
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appQuick fact: کسی ایک چیز کو کسی خوبی یا خامی کی وجہ سے دوسری چیز کی مانند قرار دینا تشبیہ کہلاتا ہے۔