Asked in PPSC, FPSC and other one-paper exams (compiled from unofficial resources).
Language and UsageSentence Correction
درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کریں:
- A.اگر میں کراچی جاتا تو آپ کا سامان لیتا آؤں گا
- B.اگر میں کراچی جاؤں تو آپ کا سامان لیتا آؤں گا
- C.اگر میں کراچی گیا تو آپ کا سامان لے کر آیا
- D.اگر میں کراچی گیا تو آپ کا سامان لیتا آؤں گاCorrect answer
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appQuick fact: اس جملے میں "اگر...تو" کے ساتھ فعل ماضی اور فعل مستقبل کا درست استعمال ہوا ہے، یعنی اگر میں کراچی گیا تو آپ کا سامان لیتا آؤں گا۔