Asked in PPSC, FPSC and other one-paper exams (compiled from unofficial resources).
Language and UsageSentence Correction
ان میں سے درست جملہ کون سا ہے؟
- A.بھوکا لوگ ڈاکہ نہ ڈالیں تو اور کیا کریں
- B.بھوکے لوگ ڈاکہ نہ ڈالے تو اور کیا کرے
- C.بھوکے لوگ ڈاکہ نہ ڈالیں تو اور کیا کریںCorrect answer
- D.بھوکے لوگ ڈاکہ نہ ڈالیں گے تو اور کیا کریں گے
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appQuick fact: درست جملہ بھوکے لوگ ڈاکہ نہ ڈالیں تو اور کیا کریں ہے کیونکہ اس میں فاعل، فعل اور جملے کی ساخت قواعد کے مطابق ہے۔