Skip to content

Asked in PPSC, FPSC and other one-paper exams (compiled from unofficial resources).

Urdu GrammarRhetoric

جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں استعمال کیا جائے اور اس میں تشبیہ کے علاوہ کوئی اور تعلق پایا جائے تو اسے کیا کہتے ہیں؟

  1. A.استعارہ
  2. B.کنایہ
  3. C.مجاز مرسلCorrect answer
  4. D.تشبیہ بلیغ

Timed quizzes, instant results, track your progress — free

Practice these MCQs in the app

Quick fact: جب کسی لفظ کو حقیقی معنی کی بجائے مجازی معنی میں استعمال کیا جائے اور تشبیہ کے بجائے کوئی اور تعلق ہو تو اسے مجاز مرسل کہتے ہیں۔

Related MCQs

Start studying free