Urdu · Urdu Poetry · page 19 of 26
Classical Poets MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appClassical Poets MCQs (181–190)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 181.
Past Paper MCQ
کون سا شاعر بچوں کی شاعری کے حوالے سے مشہور ہے؟
- 182.
Past Paper MCQ
یہ ارزو تھی کہ تجھے گل کے روبرو کرتے" یہ شعر کس کا ہے؟
- 183.
Past Paper MCQ
شعر "درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کروبیاں" میں انسان کی تخلیق کا کیا مقصد بیان کیا گیا ہے؟
- 184.
Past Paper MCQ
یہ مشہور شعر کس شاعر کی تخلیق ہے؟ اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
- 185.
Past Paper MCQ
کس شاعر کو جدید اور پرانی شاعری کا سنگم کہا جاتا ہے؟
- 186.
Past Paper MCQ
علامہ اقبال کی نظم "شکوہ" ان کے کس مجموعے میں شامل ہے؟
- 187.
Past Paper MCQ
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے۔ یہ کس کا شعر ہے؟
- 188.
Past Paper MCQ
مرزا غالب کو وظیفہ کس نواب کی طرف سے ملتا تھا؟
- 189.
Past Paper MCQ
علامہ اقبال کی مشہور نظم "خضر راہ" ان کے کس مجموعہ کلام میں شامل ہے؟
- 190.
Past Paper MCQ
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے" یہ شعر کس کا ہے؟"