Urdu · Urdu Poetry · page 17 of 26
Classical Poets MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appClassical Poets MCQs (161–170)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 161.
شہر آشوب کے حوالے سے اردو شاعری کا بڑا نام بتائیں؟
- 162.
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں------ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں۔ اس شعر میں قافیہ کیا ہے؟
- 163.
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟
- 164.
Past Paper MCQ
اس نے عشق کے بارے میں کیا کہا؟
- 165.
Past Paper MCQ
دن کو بھی یہاں شب کی سیاہی کا سماں ہے کہتے ہیں یہ آرام گہ نور جہاں ہے یہ شعر کس کا ہے؟
- 166.
Past Paper MCQ
میرزا غالب کا دیوان ان کی زندگی میں کتنی بار شائع ہوا؟
- 167.
Past Paper MCQ
اردو قصیدہ گوئی میں سودا کے بعد کس شاعر کا نام اہمیت کا حامل ہے؟
- 168.
Past Paper MCQ
طنزیہ شاعری کس شاعر نے کی ہے ؟
- 169.
Past Paper MCQ
دلی کا دبستان کسے کہا جاتا ہے؟
- 170.
Past Paper MCQ
شعر "درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کروبیاں" میں "کروبیاں" سے کیا مراد ہے؟