Urdu · Urdu Poetry · page 22 of 26
Classical Poets MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appClassical Poets MCQs (211–220)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 211.
Past Paper MCQ
رحمان بابا کس زبان کے شاعر ہیں؟
- 212.
Past Paper MCQ
مست توکلی کس زبان کے مشہور شاعر ہیں؟
- 213.
مرزا رفیع الدین سودا کی وجہ شہرت کیا ہے؟
- 214.
Past Paper MCQ
غالب کہاں پیدا ہوئے تھے؟
- 215.
نظم "ہنس نامہ" کے خالق کا نام بتائیے؟
- 216.
زندگی زندہ دلی کا نام ہے مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں یہ شعر کس کا ہے
- 217.
مسدس حالی کس کے کہنے پر لکھی گئی تھی؟
- 218.
درج ذیل شعر کس کا ہے؟ بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آسان ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انسان ہونا
- 219.
ذکر میر کس زبان میں لکھی گئی ہے؟
- 220.
درج ذیل شعر کس کا ہے؟ سب کہاں؟ کچھ لالہ و گُل میں نُمایاں ہوگئیں خاک میں کیا صورتیں ہوں گی، کہ پہناں ہوگئیں