Urdu · Urdu Poetry · page 23 of 26
Classical Poets MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appClassical Poets MCQs (221–230)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 221.
مندرجہ ذیل میں سے کون سا شاعر مثنوی نگاری کی وجہ سے مشہور ہیں؟
- 222.
بہادر شاہ ظفر کے اُستاد کون تھے؟
- 223.
"تم میرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا" کس شاعر کا مشہور شعر ہے؟
- 224.
مرزا غالب کو کہاں دفن کیا گیا تھا؟
- 225.
Past Paper MCQ
اکبر الہ آبادی نے کس صنفِ شاعری میں زیادہ کام کیا ہے؟
- 226.
مفلسی کس شاعر کی نظم ہے؟
- 227.
درج ذیل نظمیں علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام میں شامل ہیں؟ "آدم کو جنت سے نکالا گیا" اور "روح ارض نے ان کا استقبال کیا"
- 228.
صوبہ سندھ کے کس شاعر کو "ہفت زبانی شاعر" کہا جاتا ہے؟
- 229.
"ناگل نامہ ہوں نہ پردہ ساس، میں ہوں اپنی شکست کی آواز" اس شعر کے خالق کون ہیں؟
- 230.
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟ "دل لیے موت مشینوں کی حکومت احساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات"