Urdu · Urdu Poetry · page 25 of 26
Classical Poets MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appClassical Poets MCQs (241–250)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 241.
شاعر نے 'لذت افزائش شور طفلی' میں کس کی طرف اشارہ کیا ہے؟
- 242.
میر انیس کا تعلق کس شہر سے تھا؟
- 243.
علامہ اقبال نے شکوہ اور جواب شکوہ کس زبان میں لکھی؟
- 244.
حالی کن کی صحبت سے فیض یاب ہوئے؟
- 245.
بتائیے اس شعر کو کس نے لکھا: محمد مصطفیٰ کہیے حبیب کبریا کہیے خدا کے بعد بس وہ ہیں پھر اس کے بعد کہیے
- 246.
مرزا غالب کی پیدائش کس سال ہوئی تھی؟
- 247.
وزن، بحر اور تقطیع کا فن کیا کہلاتا ہے؟
- 248.
شعر کے آخر میں آنے والا ایک لفظ یا کئی الفاظ جو وزن اور آواز میں یکساں، مگر معنی کے اعتبار سے جدا ہوں، کیا کہلاتے ہیں؟
- 249.
وہ حروف جو قافیے کے بعد بار بار دہرائے جائیں کیا کہلاتے ہیں؟
- 250.
شعر کے پہلے مصرعہ کو کیا کہتے ہیں؟