Urdu · Literary Genres · page 5 of 18
Poetic Genres MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appPoetic Genres MCQs (41–50)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 41.
میرا جی، ن م راشد اور مجید امجد کا تعلق کس صنف سے ہے؟
- 42.
غزل کس صنفِ شعر کو کہا جاتا ہے؟
- 43.
قصیدہ کسے کہتے ہیں؟
- 44.
آزاد نظم کا بانی کسے کہا جاتا ہے؟
- 45.
Past Paper MCQ
وہ نظم جس میں ایک مصرعہ بار بار دہرایا جائے اسے کیا کہتے ہیں؟
- 46.
طویل نظم کو کیا کہتے ہیں؟
- 47.
معری نظم میں قافیہ کے بارے میں کون سا بیان درست ہے؟
- 48.
گیت کی اصطلاح میں کون مخاطب ہوتا ہے؟
- 49.
پابند نظم کی ہیئت کے بارے میں کون سا بیان درست ہے؟
- 50.
غزل کے ہر شعر کے دوسرے مصرع کے آخر میں جو لفظ یا الفاظ دوہرائے جاتے ہیں، انہیں کیا کہتے ہیں؟