Urdu · Literary Genres · page 6 of 18
Poetic Genres MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appPoetic Genres MCQs (51–60)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 51.
غزل کے کون سے شعر کو مطلع کہتے ہیں؟
- 52.
جدید نظم کو دیگر اصناف سے کس بنیاد پر تمیز کیا جا سکتا ہے؟
- 53.
مرثیے کا فروغ دہلی شہر میں ہوا۔
- 54.
آزاد نظم میں بعض اوقات ایک رکن کس طرح منقسم ہو جاتا ہے؟
- 55.
مرثیے کا فروغ کس شہر سے ہوا؟
- 56.
Past Paper MCQ
حمد، نعت اور قصیدہ کے سب سے دل آویز شعر کو کیا کہا جاتا ہے؟
- 57.
غزل کے آخری شعر کو جس میں شاعر کا تخلص نہ ہو، کیا کہتے ہیں؟
- 58.
غزل کے کس شعر میں شاعر اپنا تخلص بیان کرتا ہے؟
- 59.
رباعی کے کس مصرعے کو حاصل رباعی کہتے ہیں؟
- 60.
سانیٹ کو کس وزن و بحر میں لکھا جا سکتا ہے؟