Urdu · Urdu Poetry · page 10 of 26
Classical Poets MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appClassical Poets MCQs (91–100)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 91.
میر تقی میر کے کلیات میں غزلوں کے کتنے دیوان ہیں؟
- 92.
خواجہ حیدر علی کس قلمی نام سے مشہور تھے؟
- 93.
اردو شاعری کا زریں دور کس دور کو کہا جاتا ہے؟
- 94.
الطاف حسین حالی کس زبان کے شاعر اور ادیب تھے؟
- 95.
مندرجہ ذیل شعر کس کا ہے؟ باطل سے دینے والے اے آسمان نہیں ہم سو بار کر چکا ہے تو امتحان ہمارا
- 96.
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک یہ شعر کس کا ہے؟
- 97.
"عودہندی" کس شاعر کی تخلیق ہے؟
- 98.
مرزا محمد تقی میر کی پیدائش کس مہینے میں ہوئی تھی؟
- 99.
مرزا غالب نے کلکتہ کا سفر کس مقصد کے لئے کیا تھا؟
- 100.
علامہ اقبال نے پرندوں میں "شاہین" کو جن صفات کی بنا پر پسند کیا ہے، ان میں سے اہم ترین صفت یہ ہے کہ شاہین