Urdu · Urdu Poetry · page 12 of 26
Classical Poets MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appClassical Poets MCQs (111–120)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 111.
علامہ اقبال کے والد اور والدہ کے نام کیا تھے؟
- 112.
Past Paper MCQ
جدید دنیا میں سے کون سے شاعر اپنی عشقیہ شاعری کے لیے مشہور ہیں؟
- 113.
Past Paper MCQ
نظم 'آدمی نامہ' کس شاعر نے لکھی؟
- 114.
مندرجہ ذیل میں سے کون سے شاعر اپنی مرثیہ نگاری کے لیے مشہور ہیں؟
- 115.
غالب کو جرمن شاعر گوئٹے کا ہم نوا کس نے کہا؟
- 116.
ولی دکنی کو کن کن ناموں سے جانا جاتا ہے؟
- 117.
کونسی کتاب مقدس اور پاک نہیں کہلا سکتی؟
- 118.
کلیاتِ میر میں کتنے دیوان شامل ہیں؟
- 119.
مرثیہ نگار کا نام منتخب کریں
- 120.
الٹی ہو گئیں سب تدبیریں نہ کچھ دوانے کام کیا۔ کس شاعر کے کلام کا مصرع ہے؟