Urdu · Urdu Poetry · page 9 of 26
Classical Poets MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appClassical Poets MCQs (81–90)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 81.
اردو کے پہلے تصوف کے شاعر کا نام بتائیں؟
- 82.
مرزا محمد تقی میر کو کہاں دفن کیا گیا تھا؟
- 83.
آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کا اتالیق کون تھا؟
- 84.
کوئی ویرانی سی ویرانی ہے دشت کو دیکھ کر گھر یاد آیا۔ کس کا شعر ہے؟
- 85.
انیس کا اصل نام کیا ہے؟
- 86.
دیوار کیا گری مرے خستہ مکان کی لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لیے۔ یہ شعر کس کا ہے؟
- 87.
جاوید نامہ میں علامہ اقبال نے کن تاریخی شخصیات پر تنقید کی ہے جو ٹیپو سلطان کی شکست اور موت کا سبب بنے؟
- 88.
جس کو فلک نے ٹوٹ کے ویران کر دیا ہم رہنے والے ہیں اسی اجڑے دیار کے۔ یہ مشہور شعر کس کا ہے؟
- 89.
باغبان نے جب آگ دی جب آشيانے کو مرے جن پے تکیہ تھا وہی پتے ہوا دينے لگے یہ شعر کس کا ہے؟
- 90.
Past Paper MCQ
"جنگل کی شہزادی" کس شاعر کی نظم ہے؟